Pages

ریستوران سے 80 ہزار ڈالر کے ’میک اینڈ چیز‘ کا فراڈ کرنے والا شخص، جسے ایک ماہ پہلے نوکری سے نکالا گیا تھا

ریاست ٹیکساس کے شہر گریپ وائن کی پولیس کا کہنا ہے کہ مذکورہ شخص مشہور فاسٹ فوڈ چین ’چِک اے فلے‘ کا سابقہ ملازم ہے جسے ایک ماہ قبل ملازمت سے نکال دیا گیا تھا۔

from BBC News اردو https://ift.tt/hKmVjQJ

اسلام ترک کرنے والے متنازع انڈین یوٹیوبر 26 سال بعد قتل کے معاملے میں دوبارہ کیسے گرفتار ہوئے؟

انڈیا میں مسلمانوں اور قرآن کے خلاف متنازع بیانات دینے والے سلیم خان، ایک عرصے تک سلیم واستِک بن کر دنیا کے سامنے موجود ہونے کے باوجود ’لاپتہ‘ رہے لیکن بالآخر انھیں 26 سال بعد دوبارہ گرفتار کر لیا گیا۔

from BBC News اردو https://ift.tt/UPaH8mR

’نظرانداز‘ کیا گیا بیٹا اور جانشینی کا جھگڑا: سام سنگ کی اربوں کی سلطنت کا اگلا وارث کون؟

57 سالہ لی، سام سنگ کے بانی کے پوتے ہیں۔ ’سام سنگ رائزنگ‘ نامی کتاب کے مصنف جیفری کین نے انھیں ’ٹیکنالوجی کی تاریخ کے طاقتور ترین افراد میں سے ایک‘ قرار دیا۔

from BBC News اردو https://ift.tt/5iGV0I9

’تھوکے گئے متبرک پانی سے کینسر کا علاج‘: طبی سہولیات کی قلت سے مایوس افغان روحانی معالجین سے رجوع پر مجبور

افغانستان میں لوگ مناسب طبی سہولیات کی کمی اور اُن چند طبی مراکز تک رسائی کے اخراجات کے سبب تیزی سے نام نہاد روحانی معالجوں کی طرف رجوع کر رہے ہیں۔

from BBC News اردو https://ift.tt/yTsxt7m