Pages

سعودی خلا باز آئی ایس ایس کا سفر کرنے والی پہلی عرب خاتون بن گئیں

ایلون مسک کی کمپنی اسپیس ایکس کا نجی مشن بین الاقوامی خلائی اسٹیشن پر روانہ ہو گیا، مشن فلوریڈامیں ناسا کے کینیڈی اسپیس سینٹر سے روانہ ہوا۔

No comments:

Post a Comment