Pages

تازہ ترین صورتحال

 اس وقت آئی جی پنجاب پولیس عمران ریاض خان کیس میں چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ کی عدالت میں ہیں جبکہ آئی جی اسلام آباد پولیس شیریں مزاری کیس میں جسٹس میاں گل حسن اور نگزیب کی عدالت میں موجود ہیں جبکہ چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ جسٹس عامر فاروق کیسز کی سماعت کرنے کے بجائے سپریم کورٹ روانہ ہوچکے ہیں

لاہور ہائی کورٹ نے نگران حکومت کی آئینی حیثیت کے حوالے سے درخواست پر نوٹسز جاری کردیے ہیں صدیق جان

No comments:

Post a Comment