Pages

چین نے ساجد میر کو عالمی دہشتگرد قرار دینے کی کوشش کو پھر ویٹو کر دیا انڈیا کا شدید ردعمل

امریکی محکمہ خارجہ کی ویب سائٹ کے مطابق ساجد میر ایف بی آئی کی انتہائی مطلوب دہشت گردوں کی فہرست میں شامل ہیں اور امریکہ نے اُن کے سر پر 50 لاکھ ڈالر انعام کا اعلان کیا ہوا ہے۔ فی الحال وہ لاہور کی کوٹ لکھپت جیل میں قید ہیں۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/EgpyOeC

No comments:

Post a Comment