Pages

روس کا ویگنر گروپ پر مسلح بغاوت کا الزام ماسکو سمیت کئی علاقوں میں سخت حفاظتی اقدامات

روس کی پرائیوٹ آرمی یا کرائے کے لڑاکا گروپ ویگنر کے سربراہ نے روس کی فوجی قیادت کو ’ہر طرح سے گرانے‘ کا عزم کیا ہے۔ انھوں نے یہ اعلان کریملن کی جانب سے اس پر 'مسلح بغاوت' کا الزام لگانے کے چند گھنٹے بعد کیا ہے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/wPvWIAe

No comments:

Post a Comment