Pages

ٹائٹن آبدوز کا ملبہ ہمیں اس حادثے کے بارے میں کیا بتا سکتا ہے

بندرگاہ پر لائے جانے والے ان پرزوں کی تعداد سے اندازہ ہوتا ہے کہ بحری جہاز سے منسلک انتہائی گہرے پانیوں میں کام کرنے والا روبوٹ انتہائی اہم پرزوں کو سطح تک لانے میں کامیاب ہوا۔ ان سے تحقیق کرنے والوں کو 11 روز قبل ٹائٹن کے زیرِ آب تباہ ہونے کی اصل وجہ معلوم ہو گی۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/apTg0MR

No comments:

Post a Comment