Pages

پھلوں کا بادشاہ آم انڈیا کا بہتر ہے یا پھر پاکستان کا

جنوبی ایشیا کے یہ دونوں ہی ملک آم کے حوالے سے مشہور ہیں اور جہاں انڈیا دنیا بھر کی پیداوار کا 40 فیصد آم پیدا کر رہا ہے وہیں پاکستان اور انڈیا کی آم کی برآمد تقریباً برابر ہے۔ ایسے میں ’پھلوں کا بادشاہ‘ کہلائے جانے والے اس پھل کی کاشت کے حوالے سے انڈیا اور پاکستان دونوں میں سے کون سبقت لے جاتا ہے؟

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/Z6luekx

No comments:

Post a Comment