Latest news from all over the world,Latest News, ary news, samma news, geo news, news headline, updates news
Pages
▼
▼
▼
لائیو⭕ بلوچستان کے ضلع مستونگ میں مسجد کے قریب دھماکہ، کم از کم 25 افراد ہلاک، 50 سے زائد زخمی
پولیس کے مطابق بلوچستان کے ضلع مستونگ کی الفلاح روڈ پر واقع مدینہ مسجد کے قریب اس وقت دھماکہ ہوا جب وہاں لوگ 12 ربیع الاول کی مناسبت سے جلوس میں شرکت کے لیے جمع ہورہے تھے۔
No comments:
Post a Comment