Latest news from all over the world,Latest News, ary news, samma news, geo news, news headline, updates news
Pages
▼
▼
▼
مستونگ: عید میلاد النبی کے جلوس پر خودکش حملے میں 50 سے زیادہ افراد ہلاک
ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر مستونگ رشید محمد سعید نے تصدیق کی ہے کہ بلوچستان کے ضلع مستونگ کے الفلاح روڈ پر واقع مدینہ مسجد کے قریب دھماکے میں متعدد افراد ہلاک جبکہ درجنوں زخمی ہوئے ہیں۔
No comments:
Post a Comment