Pages

خاتون کی دو بچے دانیوں سے دو روز میں دو بچیوں کی پیدائش

دنیا میں بہت سے افراد نایاب اور انوکھی خصوصیات کے حامل ہیں ایسی ہی ایک منفرد خصوصیت کی حامل ایک برطانوی خاتون بھی ہیں جن میں دو بچہ دانیاں ہیں اور انھوں نے دو دن میں دو بچوں کو جنم دیا ہے۔ اس دوران وہ 20 گھنٹے تک زچگی میں رہیں۔

from BBC News اردو https://ift.tt/PNFncVq

No comments:

Post a Comment