Pages

درجنوں اموات کا سبب بننے والے ہارٹ پمپ سے محتاط رہنے کی ہدایت

امریکی ریگولیٹر نے متنبہ کیا ہے کہ اگر اس ہارٹ پمپ کو غلط استعمال کیا جاتا ہے تو اس سے دل میں سوراخ ہوسکتا ہے جس کے سنگین نتائج ہوتے ہیں۔

from BBC News اردو https://ift.tt/9l7SjAX

No comments:

Post a Comment