Pages

ٹرمپ کا پوتن کی جانب بڑھتا جھکاؤ روس اور چین کے درمیان دراڑ ڈالنے کا سوچا سمجھا منصوبہ یا کچھ اور

کیا امریکہ صدر ٹرمپ کی زیر قیادت کسی بڑی اور نئی حکمت عملی پر کام کر رہا ہے؟ یا کیا یہ روس کو چین سے دور کرنے کے کسی بڑے اور سوچے سمجھے منصوبے کا حصہ ہے؟ یا ٹرمپ کا یہ طرز عمل محض اُن کی ذاتی ترجیحات اور پوتن سے اُن کی قربت کا عکاس ہے؟

from BBC News اردو https://ift.tt/oXiDLkG

No comments:

Post a Comment