Pages

بنگلہ دیش میں انتخابات کے اعلان کے بعد محمد یونس کو نئی مشکلات کا سامنا

بنگلہ دیش میں انتخابات کے اعلان کے بعد عبوری حکومت کے لیے اس وقت سب سے اہم مسئلہ تمام جماعتوں کو متحد کرنا ہے۔ اس کے ساتھ ساتھ شیخ حسینہ واجد کی حکومت کے خلاف مظاہروں کے دوران ہلاکتوں کے مقدمات میں منصفانہ ٹرائل اور تمام عوامی نمائندوں کی شرکت کے ساتھ ساتھ رائے دہنگان کے لیے اعتماد کی فضا پیدا کرنا بھی ایک چیلنج ہوگا۔

from BBC News اردو https://ift.tt/n8SKA4q

No comments:

Post a Comment