Pages

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے دوران محمد نواز پر منشیات استعمال کرنے کا الزام: ’ریکریئشنل ڈرگز‘ کیا ہوتی ہیں؟

پاکستان کرکٹ بورڈ کے ترجمان عامر میر نے بی بی سی کو بتایا کہ پاکستان کرکٹ بورڈ نے محمد نواز سے کہا ہے کہ وہ اس معاملے پر آئی سی سی کو جواب دیں۔عامیر میر کا مزید کہنا تھا کہ ایسے معاملات پر آئی سی سی تحقیقات کرتا ہے اور اپنے نتائج دیتا ہے اور پھر کھلاڑیوں کو اپنا جواب داخل کروانے کا موقع دیا جاتا ہے۔

from BBC News اردو https://ift.tt/d8OE5ev

No comments:

Post a Comment