انڈیا میں لا کالج کے مسلم پرنسپل جن پر ’ہندو مخالف‘ اور ’ملک دشمن‘ ہونے کے الزامات غلط ثابت ہوئے

انڈیا کی سپریم کورٹ نے ایک لا کالج کے پرنسپل ڈاکٹر انعام الرحمان پر لگنے والے ’ہندو مخالف‘ اور ’ملک دشمن‘ جیسے الزامات کو ’غیر مناسب‘ قرار دیتے ہوئے ان کے خلاف مقدمہ خارج کیا ہے۔ انعام الرحمان کے مطابق انھوں نے دباؤ میں آ کر استعفیٰ دیا تھا۔ ’پوری زندگی بچوں کو پڑھانے میں لگائی، آخر میں یہ نتیجہ ملا۔‘

from BBC News اردو https://ift.tt/C1sOuMz

No comments:

Post a Comment