’گھر سے دور عید بھی کوئی عید ہے‘

جنوبی ایشیا سے اعلیٰ تعلیم اور ایک بہتر مستقبل کا خواب لیے ہزاروں طالب علم ہر سال لندن سمیت برطانیہ کی کئی بڑی یونیورسٹیز میں داخلہ لیتے ہیں۔ یہاں پہنچ کر احساس ہوتا ہے کہ پڑھائی کے ساتھ ساتھ ایک چیلینج اکیلاپن اور گھر کی یاد سے نمٹنا بھی ہے۔ اور پھر عید کے موقع پر یہ احساس اور بھی زیادہ شدت اختیار کر لیتا ہے۔ ایسے میں انھیں عید کے موقع پر سب سے زیادہ کس چیز کی کمی محسوس ہوتی ہے؟ دیکھیے عالیہ نازکی اور احسن محمود کی اس رپورٹ میں۔

from BBC News اردو https://ift.tt/Vi13XJa

No comments:

Post a Comment