’حملے کے تین گھنٹے بعد بھی دھماکے‘: روس کا وہ پراسرار ’اوریشنِک‘ میزائل جو معمہ بن گیا

یوکرینی انٹیلیجنس حکام کا ماننا ہے کہ یہ بین الابراعظمی ’سیڈر‘ میزائل کی ایک قسم ہے، جس نے یوکرین میں اپنے ہدف تک پہنچنے میں 15 منٹ لیے۔ یوکرین کا شہر دنیپرو میزائل فائر کیے جانے والے مقام سے 1 ہزار سے زیادہ کلومیٹر دور ہے۔

from BBC News اردو https://ift.tt/VTYtxJX

No comments:

Post a Comment