آشوٹز کیمپ کا جاسوس قیدی جو نازی بربریت کو منظر عام لانے کے لیے ’موت کی فیکٹری‘ میں گیا

محافظوں اور دیگر قیدیوں کے لیے یہ شخص توماز سرافیسکی تھے، قیدی نمبر859، ایک یہودی جو غلط وقت پر غلط جگہ پر تھا لیکن نازی جرمنی کے خلاف خفیہ مزاحمتی گروپ کے لیے ان کا نام وٹولڈ پائلیکی تھا، جو فوج میں سیکنڈ لیفٹیننٹ، انٹیلیجنس ایجنٹ، ایک شوہر اور دو بچوں کا باپ اور ایک کیتھولک تھا۔

from BBC News اردو https://ift.tt/wl1FgaG

No comments:

Post a Comment