پہلے سے کچھ قیاس آرائیاں ہونے کے باوجود بدھ کی شام صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی وائٹ ہاؤس سے کی گئی تقریر زیادہ تر انھی باتوں کا اعادہ تھی جو وہ ایران کی جنگ کے بارے میں کئی دنوں سے کر رہے ہیں۔
from BBC News اردو https://ift.tt/etvfl4d
Latest news from all over the world,Latest News, ary news, samma news, geo news, news headline, updates news
اسحاق ڈار کا دورہ بیجنگ، پانچ نکاتی اعلامیہ اور چین کا ممکنہ کردار: ایران جنگ رُکوانے کے لیے چین ’ضامن‘ بن سکتا ہے؟
امریکہ اور ایران کے درمیان جنگ کو اب پانچ ہفتے مکمل ہونے والے ہیں اور اب اس کشیدگی کے تناظر میں دنیا بھر کی نگاہیں چین کی جانب ہیں۔ ایسے میں سوال یہ ہے کہ مذاکرات کے جاری عمل میں چین کا کردار کیا ہے اور اگر ممکنہ معاہدے سے قبل ایرانی حکومت کو ’ضامن‘ کی ضرورت ہوئی تو کیا چین یہ کردار ادا کرنے کے لیے تیار ہو گا؟
from BBC News اردو https://ift.tt/WnaDCMo
from BBC News اردو https://ift.tt/WnaDCMo
’وہ اپنے والدین کا اکلوتا بیٹا تھا‘: ایرانی حملے اور ایشیائی مزدورں کا سوال، کیا خلیجی ممالک کی نوکریوں کے عوض جان داؤ پر لگانا عقلمندی ہے؟
صورتحال خاص طور پر اُن لاکھوں پناہ گزینوں کے لیے نہایت مشکل ثابت ہوئی ہے جن کا مستقبل اب غیر یقینی کا شکار ہو چکا ہے۔ گھریلو ملازمین سے لے کر تعمیراتی مزدوروں تک، یہ لوگ طویل عرصے سے ان معیشتوں کو سہارا دیتے آئے ہیں تاکہ اپنے وطن میں موجود خاندانوں کو غربت سے نکال سکیں۔
from BBC News اردو https://ift.tt/rHvmiPz
from BBC News اردو https://ift.tt/rHvmiPz
ناسا کے آرٹیمس دوم مشن کی چاند کی جانب روانگی
امریکی خلائی ادارے ناسا نے چاند کی جانب چار خلابازوں پر مشتمل آرٹیمس دوم مشن روانہ کیا ہے۔ آرٹیمس پروگرام سائنسدانوں کی برسوں کی محنت کا نتیجہ ہے اور اب تک اس پر تقریباً 93 ارب ڈالر لاگت آ چکی ہے۔
from BBC News اردو https://ift.tt/HZpjWt4
from BBC News اردو https://ift.tt/HZpjWt4
’یہ خاموش اکثریت تک رسائی کی کوشش ہے‘: بلوچستان میں عید کے اجتماعات سے مسلح افراد کے خطاب کی ’وائرل ویڈیوز‘ کیا ظاہر کرتی ہیں؟
بعض ماہرین عید کے اجتماعات سے خطاب کو ایک منفرد نوعیت کی سرگرمی قرار دے رہے ہیں، تاہم عسکریت پسندوں کی عوامی مقامات اور بازاروں میں آمد اور کارروائیوں کا سلسلہ 2024 میں شروع ہوا تھا جو تاحال جاری ہے۔
from BBC News اردو https://ift.tt/oMvul35
from BBC News اردو https://ift.tt/oMvul35
والدین کا خیال نہ رکھنے والی اولاد کی تنخواہ سے 15 فیصد کٹوتی کا قانون: ’والدین بے توجہی کا شکار ہوں گے تو قانون اُن کے ساتھ کھڑا ہو گا‘
اس قانون کا اطلاق سرکاری اور غیر سرکاری کمپنیوں میں کام کرنے والے ایسے تمام مرد و خواتین پر ہو گا جو مختلف وجوہات کی بنا پر اپنے ماں، باپ کا خیال نہیں رکھ رہے۔
from BBC News اردو https://ift.tt/7YNRiSr
from BBC News اردو https://ift.tt/7YNRiSr
Subscribe to:
Comments (Atom)