موبائل سگنل نہ ہوں تو کیا فون کال کرنا ممکن ہے؟ وائی فائی کالنگ کی ٹیکنالوجی کیا ہے اور سگنلز کی عدم موجودگی میں صارفین کو اپنے موبائل نمبر سے کال اور ایس ایم ایس کرنے کی سہولت کیسے دیتی ہے؟
from BBC News اردو https://ift.tt/xep24FZ
Latest news from all over the world,Latest News, ary news, samma news, geo news, news headline, updates news
Showing posts with label BBC News اردو. Show all posts
Showing posts with label BBC News اردو. Show all posts
مینا کماری کی موت کی خبر نے فلاپ فلم ’پاکیزہ‘ کی قسمت کیسے بدل دی؟
مینا کماری کی موت کی خبر نے پورے ملک کو صدمے میں مبتلا کر دیا، تاہم ان کی وفات کے ساتھ ہی گویا پاکیزہ کی قسمت بھی بدل گئی۔
ملک بھر کے سنیما گھروں میں لوگوں کا ہجوم امڈ آیا۔ پاکیزہ میں گوہر جان کا کردار ادا کرنے والی اداکارہ نادرا نے کہا کہ ’سنیما گھروں میں لوگوں کا سیلاب آ گیا تھا۔ وہ صرف پاکیزہ دیکھنے نہیں آ رہے تھے بلکہ یوں لگتا تھا جیسے وہ مینا کماری کے مزار پر حاضری دینے آ رہے ہوں۔‘
پاکیزہ کو غیرمعمولی کامیابی حاصل ہوئی اور یہ 1972 کی سب سے زیادہ کمائی کرنے والی فلموں میں شامل ہو گئی۔
from BBC News اردو https://ift.tt/7v4yMew
from BBC News اردو https://ift.tt/7v4yMew
راولپنڈی میں 15 سالہ مہمونہ کے مبینہ ریپ اور قتل کا ملزم تاحال مفرور: پولیس تفتیش میں اب تک کیا سامنے آیا ہے؟
پولیس نے شک کی بنیاد پر جب لاپتہ بچی کے خالہ کے گھر کی تلاشی لی تو اُس کی بالائی منزل سے مہمونہ کی برہنہ لاش برآمد ہوئی۔
from BBC News اردو https://ift.tt/2vjN5FA
from BBC News اردو https://ift.tt/2vjN5FA
انڈیا میں الیکشن کمیشن کا تنازع: کیا مودی حکومت کے خلاف تحریک زور پکڑ رہی ہے؟
انڈیا میں اِن دنوں چیف الیکشن کمشنر کے خلاف احتجاج میں شدت آتی جا رہی ہے۔ اخبار دی
انڈین ایکسپریس کی ایک تحقیق کے مطابق انڈین الیکشن کمیشن کے موجودہ سربراہ نے ووٹ ڈیٹا بیس میں کی جانی والی متنازع تبدیلیوں کے بارے میں کمیشن کے دیگر ارکان کے تحفظات کو بار بار رد کیا۔ اپوزیشن کی جماعتیں اور سول سوسائٹی کے ارکان اِن اقدامات کو غیر قانونی قرار دے کر کئی ریاستوں میں دوبارہ انتخابات کرانے کا مطالبہ کر رہے ہیں۔
from BBC News اردو https://ift.tt/B80CG1e
from BBC News اردو https://ift.tt/B80CG1e
شاہ خالد انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر حملوں میں پائلٹ سمیت تین شہری ہلاک: حوثی سعودی عرب کے ہوائی اڈوں کو کیوں نشانہ بنا رہے ہیں؟
حوثی سعودی ہوائی اڈوں کو کیوں نشانہ بنا رہے ہیں؟ فوجی اڈوں، تیل کی تنصیبات یا دیگر اہم انفراسٹرکچر کے مقابلے میں ہوائی اڈے ان کے لیے اتنا اہم اور مؤثر ہدف کیوں ہیں؟
from BBC News اردو https://ift.tt/6VuPYJH
from BBC News اردو https://ift.tt/6VuPYJH
’ہم کلمہ پڑھ رہے تھے، ہمیں لگا آخری وقت آ گیا ہے‘: ’ایم ٹی آنر 25‘ کے اغوا، قید اور بازیابی آپریشن کی کہانی پاکستانی رُکن کی زبانی
صومالی قزاقوں کے ہاتھوں یرغمال بننے والے ’ایم ٹی آنر 25‘ پر موجود عملے کے پاکستانی رُکن یاسر خان نے پاکستان پہنچنے پر بی بی سی اُردو سے خصوصی گفتگو میں مکمل تفصیل فراہم کی ہے کہ کیسے اُن کا جہاز یرغمال بنا، یرغمال بنائے جانے کے بعد پانچ ماہ کے دوران کیا کچھ ہوتا رہا، اور بازیابی کے آپریشن کے دوران اُن پر کیا گزری۔
from BBC News اردو https://ift.tt/KbfO9hT
from BBC News اردو https://ift.tt/KbfO9hT
راولپنڈی میں 15 سالہ مہمونہ کے مبینہ ریپ اور قتل کا ملزم تاحال مفرور: پولیس تفتیش میں اب تک کیا سامنے آیا ہے؟
پولیس نے شک کی بنیاد پر جب لاپتہ بچی کے خالہ کے گھر کی تلاشی لی تو اُس کی بالائی منزل سے مہمونہ کی برہنہ لاش برآمد ہوئی۔
from BBC News اردو https://ift.tt/dc2Ozol
from BBC News اردو https://ift.tt/dc2Ozol
نامور بالی وڈ اداکار نانا پاٹیکر کے آخری لمحات پر ڈاکٹروں کا بیان، موت سے قبل کیا ہوا تھا؟
معروف انڈین اداکار نانا پاٹیکر 75 برس کی عمر میں وفات پا گئے ہیں۔ انڈین میڈیا رپورٹس کے مطابق نانا پاٹیکر نے گوا میں وفات پائی، جہاں انھوں نے اپنی زندگی کے آخری لمحات گزارے۔
from BBC News اردو https://ift.tt/Na65v3q
from BBC News اردو https://ift.tt/Na65v3q
روسی لیب ورکر کی موت کے بعد طاعون سے متعلق سوالات کیوں جنم لے رہے ہیں؟
سائبیریا میں طاعون پر تحقیق کرنے والے مرکز میں ایک روسی لیبارٹری ٹیکنیشن کی موت نے بین الاقوامی خدشات اور نایاب متعدی بیماری کے ممکنہ لیب لیک کے بارے میں قیاس آرائیوں کو جنم دیا ہے۔
from BBC News اردو https://ift.tt/54Ew3HF
from BBC News اردو https://ift.tt/54Ew3HF
دُعا زہرا: ’گھر واپس آنے کے بعد میرے والدین مجھے اور زیادہ محبت اور عزت دیتے ہیں‘
دعا زہرا کے لاپتہ ہونے کا معاملہ سنہ 2022 میں قومی اور بین الاقوامی میڈیا میں خبروں میں رہا۔ اس واقعے کے ساڑھے چار سال بعد اب اُن کی زندگی کیسی ہے؟ گھر واپس آنے کے بعد خاندان نے انھیں کس طرح قبول کیا؟
from BBC News اردو https://ift.tt/428BNPV
from BBC News اردو https://ift.tt/428BNPV
پوتن کے پسندیدہ تفریحی مقام پر واقع رہائش گاہ کی خفیہ تعمیرِ نو کے بارے میں بی بی سی کو کیسے معلوم ہوا؟
بی بی سی کی تحقیقات سے معلوم ہوا ہے کہ بوچاروف روچے کو ترک کرنے کے بجائے ریاست اسے ازسرِ نو تعمیر کر رہی ہے اور وہ بھی پہلے سے کہیں زیادہ بڑے پیمانے پر اور کہیں زیادہ سخت سکیورٹی انتظامات کے ساتھ۔
from BBC News اردو https://ift.tt/Vw4bSIC
from BBC News اردو https://ift.tt/Vw4bSIC
جارج علی مراد: والد کی گولی سے بچ نکلنے والا شہزادہ جو ریاست خیرپور کا آخری حکمران بنا
میر جارج علی مراد خان دوم تالپور، جو برطانوی ہندوستان کی کسی بھی سابق شاہی ریاست کے آخری زندہ حکمران مانے جاتے تھے، پانچ اکتوبر 2026 کو پاکستان کے شہر سکھر میں وفات پا گئے۔
from BBC News اردو https://ift.tt/sfYR7FT
from BBC News اردو https://ift.tt/sfYR7FT
سنیپ چیٹ پر ورغلا کر 17 سالہ لڑکی کا ریپ اور لاری میں چھپ کر فرانس فرار کی کوشش: برطانیہ میں تین افغان شہریوں کو قید کی سزا
برطانیہ میں تین افغان شہریوں کو ایک نوعمر لڑکی کا ریپ کرنے کے جرم میں قید کی سزا سنائی گئی ہے۔ یہ افراد بعد میں ایک لاری کے پچھلے حصے میں چھپ کر برطانیہ سے فرار ہونے کی کوشش کے دوران فرانسیسی پولیس کے ہاتھوں پکڑے گئے تھے۔
from BBC News اردو https://ift.tt/twphkgc
from BBC News اردو https://ift.tt/twphkgc
انڈین بحریہ کا اہلکار پاکستان کے لیے جاسوسی کے الزام میں گرفتار: ’خاتون سوشل میڈیا کے ذریعے دوست بنی‘
انڈیا کی جنوبی ریاست اندھرا پردیش میں پولیس کے انسداد جاسوسی دستے نے بحریہ کے ایک اہلکار کو پاکستان کے لیے جاسوسی کے الزام میں حراست میں لیا ہے۔
from BBC News اردو https://ift.tt/SjOA3WE
from BBC News اردو https://ift.tt/SjOA3WE
کیا اورنگزیب کے دور میں آٹھ من چاول کی قیمت ایک روپے تھی؟
مغل دور کے بنگال میں معیشت کا انحصار زراعت اور اشیا کے تبادلے پر تھا، جبکہ کوڑیاں عام لین دین میں استعمال ہوتی تھیں۔ شائستہ خان کے دور میں زرعی پیداوار اور تجارت بڑھی اور ڈھاکہ اہم تجارتی مرکز بن گیا۔
اسی دور کو بنگال کی معاشی ترقی کا ایک اہم اور یادگار زمانہ سمجھا جاتا ہے۔
from BBC News اردو https://ift.tt/5HlkohQ
from BBC News اردو https://ift.tt/5HlkohQ
موزمبیق میں بسنے والے وہ پاکستانی جن میں سے بیشتر نے پاکستان شاید کبھی دیکھا تک نہیں
25 جون 1975 کو موزمبیق کی آزادی کے بعد یہ پاکستانی موزمبیقی شہریت حاصل کر سکتے تھے، لیکن آزاد موزمبیق نے لازمی فوجی خدمت کا قانون برقرار رکھا۔ پہلے پاکستانی پاسپورٹ رکھنے والوں کی تعداد تقریباً پانچ ہزار بتائی جاتی تھی بعد میں یہ تعداد بڑھ گئی۔
from BBC News اردو https://ift.tt/cGQ03Yr
from BBC News اردو https://ift.tt/cGQ03Yr
’میں نے 500 بار سزائے موت پر عمل درآمد ہوتے دیکھا، مگر کسی کے زندہ بچ جانے کا واقعہ پہلی بار پیش آیا‘
امریکہ میں سزائے موت کی کوریج کرنے والے صحافی مائیکل گراچک کا کہنا ہے کہ تقریباً 500 سزاؤں پر عمل درآمد دیکھنے کے باوجود انھوں نے کرسٹا پائیک جیسا واقعہ کبھی نہیں دیکھا۔
from BBC News اردو https://ift.tt/OXeArpQ
from BBC News اردو https://ift.tt/OXeArpQ
وہ مسلمان خاتون جس نے آکسفورڈ سے صدیوں قبل دنیا کی قدیم ترین یونیورسٹی تعمیر کروائی
’القرویین‘ کے قیام کے دو سو سال سے بھی زیادہ عرصے بعد اٹلی میں یونیورسٹی آف بولونیا نے 1088 میں کام شروع کیا، جسے یورپ کی قدیم ترین جامعہ تسلیم کیا جاتا ہے۔ انگلینڈ میں یونیورسٹی آف آکسفورڈ کی بنیاد 12ویں صدی کے اواخر میں پڑی، جبکہ یونیورسٹی آف کیمبرج تقریباً ایک صدی بعد قائم ہوئی۔
لیکن اس سے بھی زیادہ حیران کن بات یہ ہے کہ دنیا کی قدیم ترین جامعہ، القرویین، ایک مسلم خاتون فاطمہ الفہری نے قائم کی تھی۔
from BBC News اردو https://ift.tt/87DxfI9
from BBC News اردو https://ift.tt/87DxfI9
استانی کی نوکری چھوڑ کر پروفیشنل گیمر بننے والی خاتون: ’ویڈیو گیمز سے دگنی کمائی کرتی ہوں‘
برطانیہ میں حالیہ برسوں کے دوران ویڈیو گیمز کی صنعت نے نمایاں ترقی کی ہے۔
from BBC News اردو https://ift.tt/mDFaT5Z
from BBC News اردو https://ift.tt/mDFaT5Z
خیبر پختونخوا میں سول جج کے تحریری امتحان میں صرف تین امیدوار کامیاب: جوڈیشل مجسٹریٹ کے امتحان کی تیاری کیسے کی جائے؟
خیبر پختونخوا میں سول جج، جوڈیشل مجسٹریٹ اور علاقہ قاضی کی 105 آسامیوں کے لیے ہونے والے تحریری امتحان میں 1024 امیدواروں میں سے صرف تین امیدوار کامیاب قرار پائے ہیں۔ کامیابی کی یہ شرح محض 0.29 فیصد بنتی ہے، جو حالیہ برسوں میں سب سے کم ہے۔
from BBC News اردو https://ift.tt/UYQNnWt
from BBC News اردو https://ift.tt/UYQNnWt
Subscribe to:
Posts (Atom)