دہلی جم خانہ بند کرنے کا فیصلہ، وہ مقام جہاں تقسیمِ ہند سے قبل پاکستان اور انڈیا کے فوجی افسران آخری بار ملے

گذشتہ ہفتے وفاقی حکومت، جو اس 27.3 ایکڑ اراضی کی مالک ہے جس پر یہ 113 سال پرانا کلب قائم ہے، نے اسے 5 جون تک خالی کرنے کا حکم دیا اور کہا ہے کہ یہ زمین ’دفاعی انفراسٹرکچر اور دیگر اہم عوامی سلامتی کے مقاصد‘ کے لیے درکار ہے۔

from BBC News اردو https://ift.tt/DxUXTzp

’ماہواری کے خون کو چہرے پر لگا کر طالبان سے جان بچائی‘، ایورسٹ سر کرنے والی ذکیہ احمد کی کہانی

آسٹریلیا میں بطور پناہ گزین رہنے والی 30 سالہ ذکیہ نے 21 مئی کو 8,848 میٹر بلند چوٹی پر قدم رکھ کر تاریخ رقم کی۔

from BBC News اردو https://ift.tt/lb0mD3c

بشیر بدر جن کے شعر ذوالفقار علی بھٹو نے انڈین وزیراعظم کو بھی پڑھ کر سنائے

شملہ معاہدے سے لے کر انتخابی جلسوں اور سوشل میڈیا تک، بشیر بدر کے اشعار دہائیوں تک لوگوں کی زندگی اور سیاست کا حصہ رہے۔ ڈیمنشیا سے متاثر بشیر بدر آخری دنوں میں لوگوں کو پہچان نہیں پاتے تھے۔

from BBC News اردو https://ift.tt/6Dfd9Aq

فہد مصطفی کی نئی فلم ’زومبیڈ‘: ’آپ دیکھ کر سوچیں گے کہ پاکستان میں بھی ہم یہ کر سکتے ہیں‘

پاکستانی اداکار فہد مصطفی اس عید پر بھی سنیما گھروں میں اپنے جلوے دکھا رہے ہیں۔ اپنی نئی فلم ’زومبیڈ‘ میں وہ اداکارہ مہوش حیات کے ساتھ زومبی ایپوکلپس سے مقابلہ کرتے دکھائی دیں گے۔

from BBC News اردو https://ift.tt/2ecC9lu

جب بہادر شاہ ظفر نے مسلمان قصائیوں کے قتل کے بعد ذبیحے پر پابندی لگائی اور گائیوں کو قید کرنے کا حکم دیا

’جس دن قصائی قتل کیے گئے، اُسی دن ظفر نے گائے ذبح کرنے پر پابندی لگا دی، گائے کے گوشت کے استعمال کو ممنوع قرار دیا اور حکم دیا کہ جو کوئی گائے ذبح کرتے ہوئے پایا جائے اُسے توپ کے دہانے سے اڑا دیا جائے۔‘

from BBC News اردو https://ift.tt/CDSo3bh

’بہن کے سسرال ران نہ پہنچ سکی تو سب عجیب ذہنی دباؤ میں آ گئے‘: قربانی کے گوشت سے کسی کو خاص طور پر ران کیوں بھیجی جاتی ہے؟

کسی بھی جانوں چاہے وہ گائے ہو یا بکرا اس کے جسم میں بہترین گوشت اس کی بیٹھ یا ران کا سمجھا جاتا ہے۔ غذائیت سے بھرپور، کم چکنائی (چربی) اور پروٹین کا بہترین ذریعہ ہونے کی وجہ سے یہ گوشت انتہائی لذیذ اور صحت بخش مانا جاتا ہے۔

from BBC News اردو https://ift.tt/mazQVfL

کیا ایک ہی جانور پر قربانی اور عقیقہ دونوں کیے جا سکتے ہیں؟

بہت سے لوگ یہ سوال بھی کرتے ہیں کہ جو افراد مختلف وجوہات کی بنا پر مقررہ وقت پر عقیقہ ادا نہیں کر سکے، کیا وہ عید الاضحیٰ کے دوران اسی جانور کے ساتھ عقیقہ کر سکتے ہیں۔

from BBC News اردو https://ift.tt/vU6setd

عید الاضحیٰ: گرم موسم اور ’اناڑی قصائیوں‘ کی وہ غلطیاں جو قربانی کے گوشت کو خراب اور بدبودار کر سکتی ہیں

قربانی کے وقت وہ کون سی غلطی ہے جو جانور کے گوشت میں بدبو بڑھا سکتی ہے؟ اور قربانی کے گوشت کو کتنی دیر بعد دھونا چاہیے؟ جانیے ماہر غذائیت سے کہ گرم موسم میں گوشت کو کیسے خواب ہونے سے بچایا جا سکتا ہے۔

from BBC News اردو https://ift.tt/1NDRl7E

’اے آئی‘ سے تیار کردہ آڈیو اور سکرین شاٹس: کورین اداکار کو بدنام کرنے کے الزام میں یوٹیوبر گرفتار

حکام کا کہنا ہے کہ تحقیقات سے سامنے آیا ہے کہ یوٹیوبر نے جعلی میسجز کے سکرین شاٹس بنائے اور مصنوعی ذہانت سے تیار کی گئی آڈیو بھی شیئر کی، تاکہ یہ دکھایا جا سکے کہ اداکار کا تعلق اداکارہ کم سے-رون سے اس وقت تھا جب وہ کم عمر تھیں۔

from BBC News اردو https://ift.tt/l6SfPz2

کم نمبروں اور غلط پرچے کی شکایت کے بعد طالب علم پر ’پاکستانی‘ اور ملک دشمن ہونے کا الزام: ’کیا پاکستانی بھی انڈین بورڈ کے امتحانات دیتے ہیں؟‘

انڈیا میں سی بی ایس ای کے 12ویں جماعت کے طالب علم ویدانت شریواستو کے کیس نے اس وقت بڑا رخ اختیار کیا جب امتحانی بورڈ نے بالآخر یہ تسلیم کر لیا کہ فزکس کی جوابی کاپی کے معاملے میں غلطی ہوئی تھی اور طالب علم کو درست کاپی بھیج دی گئی ہے، تاہم اس پورے تنازع نے نہ صرف امتحانی نظام بلکہ سوشل میڈیا کے رویّوں پر بھی سنگین سوالات اٹھا دیے۔

from BBC News اردو https://ift.tt/lTH52Zk

کیا ایک ہی جانور پر قربانی اور عقیقہ دونوں کیے جا سکتے ہیں؟

بہت سے لوگ یہ سوال بھی کرتے ہیں کہ جو افراد مختلف وجوہات کی بنا پر مقررہ وقت پر عقیقہ ادا نہیں کر سکے، کیا وہ عید الاضحیٰ کے دوران اسی جانور کے ساتھ عقیقہ کر سکتے ہیں۔

from BBC News اردو https://ift.tt/vU6setd

’ایسا لگا جیسے فضا سے بمباری کی گئی ہو‘: کوئٹہ میں شٹل ٹرین پر خودکش حملے کے عینی شاہدین نے کیا دیکھا؟

صحافی عرفان رانا ان لوگوں میں شامل تھے جو دھماکے کے بعد سب سے پہلے وہاں پہنچ گئے تھے۔ انھوں نے بی بی سی کو بتایا کہ بظاہر بہت زیادہ بارودی مواد استعمال کیا گیا تھا کیونکہ ریل کی پٹڑی کے ساتھ واقع بہت سے گھروں اور گاڑیوں کو بھی نقصان پہنچا ہے۔

from BBC News اردو https://ift.tt/sR30pEM

جلی ہوئی دیواریں اور راکھ سے بھرے گھر: جیکب آباد میں محبت کی شادی پر پورا گاؤں جلا دینے کا الزام

گاؤں میں تباہی کے مناظر مئی میں دیکھے گئے۔ تاہم اس کہانی کو سمجھنے کے لیے ہمیں ذرا پیچھے جانا ہو گا، جب کراچی میں زیر تعلیم حسن برڑو اور سدرہ چنا نے حیدرآباد جا کر کورٹ میرج کر کے ویڈیو جاری کی تھی۔ پیر کو سندھ اسمبلی میں اس واقعے پر مذمتی قرارداد منظور کی گئی جس میں تمام ملوث افراد کے خلاف کارروائی کا مطالبہ کیا گیا ہے۔

from BBC News اردو https://ift.tt/Hhf0lkW

’سکائی میپ ریڈار‘: یوکرین اپنے آسمانوں کو کیسے ’ڈرون پروف‘ بنا رہا ہے؟

روسی حملے کے چار سال سے زیادہ عرصے بعد یوکرین نے ایک بتدریج زیادہ جدید اور کثیر سطحی فضائی دفاعی نظام قائم کر لیا۔

from BBC News اردو https://ift.tt/mXO6dSs

جب بریانی سے سبزی کی بجائے بوٹی نکلنے پر معاملہ عدالت جا پہنچا

ایک صارف نے ’سوِگی‘ ایپ سے منگوائی گئی ویج بریانی میں چکن کی بوٹیاں ملنے پر عدالت کا رخ کر لیا۔

from BBC News اردو https://ift.tt/cYS81tV

دو راہباؤں کے درمیان محبت اور شادی کی کہانی: ’ہمیں خدا نے ملوایا‘

فرانسیلیا کوستا اور لوئیزا سیلوِیریو کی ملاقات ایک کانوینٹ میں ہوئی اور ابتدا میں وہ ایک دوسرے کو پسند نہیں کرتی تھیں۔ لوئیزا ہنستے ہوئے یاد کرتی ہیں کہ جب انھوں نے پہلی بار فران کو دیکھا تو سوچا کہ ’واہ! کیسی مغرور، ناخوشگوار نن ہے‘ مگر ناپسندیدگی کا یہ احساس باہمی تھا۔

from BBC News اردو https://ift.tt/oJ1epKr

’پاکستانیوں کے ڈریسنگ روم میں چلے گئے تھے تو ٹریوس ہیڈ سے بھی ہاتھ ملا لیتے‘: آسٹریلوی کرکٹر سے مصافحہ نہ کرنے پر کوہلی پر تنقید

انڈین کرکٹر منوج تیواری نے اس معاملے پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا کہ میں کوہلی کو انڈر 19 کے زمانے سے جانتا ہوں، وہ میدان میں اپنی حدود جانتے ہیں اور اُن کا یہ اقدام ظاہر کرتا ہے کہ میدان میں کچھ ایسا ہوا ہے جو کوہلی کو بہت ہی ناگوار گزرا ہے۔

from BBC News اردو https://ift.tt/7c2aHTl

کوئٹہ میں چمن پھاٹک کے قریب دھماکہ: ٹرین کی بوگیاں الٹ گئیں، متعدد ہلاکتوں کا خدشہ، 70 افراد زخمی

بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ میں چمن پھاٹک سے گزرنے والی ٹرین کے قریب دھماکے میں متعدد ہلاکتوں کا خدشہ ہے جبکہ کئی مسافر زخمی ہوئے ہیں۔ بلوچستان کے اعلی پولیس افسر اور سول انتظامیہ کے عہدے دار نے بی بی سی کو بتایا کہ کوئٹہ دھماکے میں 20 ہلاکتوں کی تصدیق ہوئی ہے جبکہ 70 افراد زخمی ہیں۔

from BBC News اردو https://ift.tt/rnZy2N7

انڈیا کے ’جیُو ٹاؤن‘ کو چھوڑ کر یہاں آباد یہودی آخر کہاں چلے گئے؟

یہودیوں کو کوچی کے بادشاہ نے تحفظ فراہم کیا اور وہ اس وقت سے 20ویں صدی میں اپنی واپس نقل مکانی تک چین و سکون سے یہاں آباد رہے۔

from BBC News اردو https://ift.tt/YgE1fVo

ثنا یوسف کا قتل سے ایک دن پہلے والد سے وعدہ: ’اپنی جان دے دوں گی لیکن آپ کی عزت کا خیال رکھوں گی‘

سوشل میڈیا انفلوئنسر ثنا یوسف کے قتل کے قریب ایک سال بعد انھیں انصاف ملنے پر ان کے والدین نے اظہار اطمینان کرتے ہوئے بتایا ہے کہ یہ عرصہ گزارنا ان کے لیے بہت مشکل تھا۔

from BBC News اردو https://ift.tt/4zkjFcV

یونیورسٹی آف چکوال میں اسرائیلی پرچم: ’نان ایشو کو ایشو بنا کر طلبہ کی محنت کو پس منظر میں دھکیل دیا گیا‘

یہ تنازع جس تقریب کے حوالے سے ہے اس کا انعقاد 11 اور 12 مئی کو ہوا تھا لیکن ایک ہفتے سے زیادہ وقت گزرنے کے بعد سوشل میڈیا پر ’یونیورسٹی آف چکوال میں اسرائیل کا جھنڈا لہرانے‘ کے دعووں نے اسے بحث کا موضوع بنا دیا۔

from BBC News اردو https://ift.tt/S7BFdzb

اپنے بچوں کو فروخت کرنے پر مجبور افغان باپ: ’ایک بیٹی بیچ دوں تو چار سال تک باقی بچوں کو کھانا کھلا سکتا ہوں‘

اقوامِ متحدہ کے مطابق افغانستان میں ہر چار میں سے تین افراد اپنی بنیادی ضروریات پوری نہیں کر پا رہے۔ بے روزگاری عام ہے، صحت کا نظام خراب ہے اور وہ امداد جس سے کبھی لاکھوں لوگوں کی بنیادی ضروریات پوری ہوا کرتی تھیں، اب بہت محدود ہو کر رہ گئی ہے۔

from BBC News اردو https://ift.tt/aQmyLnu

’خودکشی کی کوشش بھی جرم ہے‘: پاکستان کی شرعی عدالت نے پارلیمان سے منظور قانون کو کالعدم کیوں قرار دیا؟

وفاقی شرعی عدالت نے خودکشی کی کوشش کو جرم قرار نہ دینے کا قانون اسلامی اصولوں کے منافی قرار دے کر ختم کر دیا

from BBC News اردو https://ift.tt/utkKa9X

امریکی حملے کا نشانہ بننے والا میناب سکول ’میزائل سائٹ‘ تھا: سینٹکام کمانڈر کے دعوے پر ایران نے کیا کہا؟

امریکی سینٹرل کمانڈ (سینٹکام) کے کمانڈر ایڈمرل بریڈ کوپر نے دعویٰ کیا ہے کہ ایران کے شہر میناب میں حملے کے پہلے روز نشانہ بننے والا پرائمری سکول ’ایک فعال ایرانی کروز میزائل سائٹ‘ کے احاطے میں تھا اور اس حوالے سے جاری تحقیقات بہت ’پیچیدہ‘ ہیں۔

from BBC News اردو https://ift.tt/SbMFy2v

’میں سیکس ورکر ہوں، کیا اس کا مطلب یہ ہے کہ وہ میرا گینگ ریپ کریں گے؟‘

دہلی پولیس کے مطابق 11 اور 12 مئی کی درمیانی شب 12 بج کر 15 منٹ اور 2 بج کر 30 منٹ کے درمیان پیش آنے والے اس واقعے کے بعد گینگ ریپ کا مقدمہ درج کیا گیا ہے اور دو ملزمان کو گرفتار کیا گیا ہے۔

from BBC News اردو https://ift.tt/dRsb0aX

سرو ابرکوه: ایران میں موجود 4500 سال پرانا درخت اور صدر مسعود پزشکیان کا تاریخ سے متعلق اشارہ

غیر یقینی کی صورتحال میں ایران کے صدر مسعود پزشکیان نے ایک سوشل میڈیا پوسٹ کے ذریعے بظاہر امریکہ کو یہ باور کروانے کی کوشش کی ہے کہ ایران کا وجود ختم کرنا خام خیالی ہے۔

from BBC News اردو https://ift.tt/BgyAxno

یونیسکو کا حکومت پاکستان کو خط: ٹیکسلا کے آثار قدیمہ کس ’خطرے‘ کی زد میں ہیں؟

سرکپ اور موہرا مرادو کی اس لڑائی کی تہہ تک پہنچنے کے ساتھ ہم نے اس مضمون میں یہ جاننے کی کوشش بھی کی ہے کہ پاکستان میں ہر چند سال بعد آثارِقدیمہ کی دیکھ بھال پرنیا جھگڑا کیوں اٹھ کھڑا ہوتا ہے۔؟

from BBC News اردو https://ift.tt/WHiM04r

بدلتی برطانوی سیاست اور تارکینِ وطن پر اس کے اثرات

اس ہفتے کے سیربین میں جانیے کہ برطانیہ میں حال ہی میں ہونے والے کونسل انتخابات کا ملک کے امِیگرنٹ کمیونٹی پر کیا اثر پڑ سکتا ہے۔

from BBC News اردو https://ift.tt/V1UcXhJ

حزب اللہ کے تیار کردہ ڈرونز جن کا سراغ لگانا اسرائیل کے لیے ’بہت مشکل‘ ثابت ہو رہا ہے

بی بی سی ویریفائی کے مطابق حزب اللہ نے فائبر آپٹک سے منسلک ڈرونز کے ذریعے اسرائیل پر حملے تیز کر دیے ہیں۔ انتہائی کم لاگت سے تیار ہونے والے یہ ڈرون جدید دفاعی نظاموں کو چکمہ دینے کی صلاحیت رکھتے ہیں، اور کہیں زیادہ مہنگے اہداف کو نشانہ بنا سکتے ہیں۔

from BBC News اردو https://ift.tt/iMIlWbu

کیا آپ کے مرنے کے بعد کوئی اور آپ کا فون ان لاک کر سکتا ہے؟

اگر جڑواں بہن بھائی ہوں یا نہایت ملتی جلتی شکل ہو تو ان لاک ہونے کا امکان زیادہ ہو سکتا ہے۔ 13 سال سے کم عمر بچوں میں بھی یہ امکان زیادہ ہوتا ہے کیونکہ ان کے چہرے مکمل طور پر ڈیولپ نہیں ہوتے۔

from BBC News اردو https://ift.tt/Y1JsqAV

’پہلے ہی بتا دیں میری ضرورت ہے یا نہیں:‘ کوہلی کی 2027 کا ورلڈ کپ کھیلنے کی خواہش اور شکوہ

کوہلی نے زور دے کر کہا کہ ’میرا نقطۂ نظر بالکل واضح ہے۔ اگر اس ماحول میں میری اہمیت ہے جس کا میں حصہ ہوں اور وہ ماحول بھی محسوس کرتا ہے کہ میں ٹیم کے لیے اچھا کر سکتا ہوں، تو میں وہاں رہوں گا۔ اگر مجھے یہ محسوس کروایا جائے کہ مجھے اپنی اہمیت ثابت کرنی ہے، تو میں اس جگہ پر نہیں رہوں گا۔‘

from BBC News اردو https://ift.tt/uSwL1s3

پنکی کا جانے کیا ہو گا؟

انمول پنکی کے بخیے ادھیڑنے پر بھلا کسے اعتراض ہو گا مگر اس کے منشیاتی تقسیم کار نیٹ ورک کے وفادار بے شمار گاہکوں کا نام لینے سے پہلے دس بار سوچنا بھی ضروری ہے۔ گفتگو کی آنچ بس اتنی ہی رکھیے گا کہ خود کے ہاتھ پاؤں نہ جھلس جائیں۔

from BBC News اردو https://ift.tt/G1bDfBp

کشیدگی کے سائے میں انڈیا اور پاکستان کے ’رابطے‘: سخت گیر بیانیے کے درمیان مذاکرات کی باتوں کا سرحد پار خیرمقدم

مئی 2025 میں انڈیا اور پاکستان کے درمیان سیاسی اور سفارتی دوریاں مزید بڑھیں جس سے باعث معمولات کی بحالی کی گنجائش بھی کم رہ گئی تاہم حال ہی میں انڈیا میں آر ایس ایس کے رہنما دتاتریہ ہوسبالے کے انٹرویو نے تعلقات کے منجمد تالاب میں ایک پتھر پھینکا ہے۔

from BBC News اردو https://ift.tt/jUPrq4Q

کشیدگی کے سائے میں انڈیا اور پاکستان کے ’رابطے‘: سخت گیر بیانیے کے درمیان مذاکرات کی باتوں کا سرحد پار خیرمقدم

مئی 2025 میں انڈیا اور پاکستان کے درمیان سیاسی اور سفارتی دوریاں مزید بڑھیں جس سے باعث معمولات کی بحالی کی گنجائش بھی کم رہ گئی تاہم حال ہی میں انڈیا میں آر ایس ایس کے رہنما دتاتریہ ہوسبولے کے انٹرویو نے تعلقات کے منجمد تالاب میں ایک پتھر پھینکا ہے۔

from BBC News اردو https://ift.tt/jUPrq4Q

گرد، شور اور کھدائی کراچی کی یونیورسٹی روڈ کی نئی پہچان: ’یہ منصوبہ شاید 2026 میں مکمل ہو جائے مگر لگتا نہیں‘

بی آر ٹی ریڈ لائن منصوبے کو شہر کے ٹرانسپورٹ کا مستقبل قرار دیا گیا تھا مگر اس منصوبے کے اطراف میں رہنے والوں اور اس راستے پر سفر کرنے والوں کے لیے یہ عدم برداشت کی کہانی بن چکا ہے۔

from BBC News اردو https://ift.tt/ZG1bPCT

اے لیول ریاضی کا پرچہ دوبارہ ’لیک‘ ہونے پر کیمبرج کا امتحان ملتوی کرنے کا اعلان

کیمبرج انٹرنیشنل ایجوکیشن نے اے لیول ریاضی کا پرچہ لیک ہونے کی تصدیق کرتے ہوئے کہا ہے کہ 15 مئی کے امتحان کو ملتوی کیا جا رہا ہے۔

from BBC News اردو https://ift.tt/6UpRXJB

کابل میں منشیات کے عادی افراد کے بحالی مرکز پر حملے میں ہلاک ہونے والے 269 افراد کے اہلخانہ اپنے سوالوں کا جواب چاہتے ہیں

بی بی سی نے اس خصوصی رپورٹ کے لیے اُن درجنوں افراد کے اہلخانہ سے بات کی ہے جو لگ بھگ دو ماہ قبل کابل میں پاکستان کے ایک فضائی حملے کے نتیجے میں منشیات کے عادی افراد کے بحالی مرکز میں ہلاک ہوئے تھے۔ اہلخانہ کا اصرار ہے کہ مارے جانے والے اُن کے پیارے عام شہری تھے جنھیں نشے کی لت چھڑوانے کے لیے بحالی مرکز میں داخل کروایا گیا تھا۔

from BBC News اردو https://ift.tt/Gc8vh6V

پیٹرولیم لیوی: کیا ایران امریکہ جنگ پاکستانی حکومت کے لیے ’ٹیکس شارٹ فال‘ پورا کرنے کا موقع ثابت ہو رہی ہے؟

حکومتی قیمتوں کے تعین کے فارمولے سے متعلق دستاویزات کے مطابق عالمی منڈی میں پٹرول کی قیمت میں کوئی تبدیلی نہیں ہوئی، اس کے باوجود حکومت نے پٹرول کی قیمت میں 14 روپے 92 پیسے فی لیٹر کا جو اضافہ کیا اس کی بنیادی وجہ پیٹرول پر عائد لیوی میں تقریباً 14 روپے فی لیٹر کا اضافہ ہے۔

from BBC News اردو https://ift.tt/YmsdyVr

راکٹ فورس، سٹیلتھ طیارے اور میزائل و ڈرون ٹیکنالوجی: چار روزہ تنازع کے بعد پاکستان اور انڈیا کس دفاعی حکمت عملی پر کام کر رہے ہیں؟

دفاعی ماہرین کا کہنا ہے کہ مئی 2025 میں چار روزہ لڑائی کے بعد حاصل ہونے والے تجربے کی بنیاد پر انڈین اور پاکستانی افواج اپنی دفاعی حکمت عملیوں میں تبدیلیاں لا رہے ہیں۔ ایک جانب جہاں نئے ہتھیار خریدے جا رہے ہیں وہیں میزائل، ڈرونز، سائبر ٹیکنالوجی، راکٹس اور آرٹیفیشل انٹیلیجنس کے شعبوں میں مہارتیں حاصل کرنے کی کوششیں بھی جا رہی ہیں۔

from BBC News اردو https://ift.tt/J18CosX

’میڈ ان پاکستان‘: انڈین مدرسے کے پنکھے پر لگا لیبل جو دو افراد کی حراست اور سوشل میڈیا مہم کی وجہ بنا

انڈیا کی شمالی ریاست اتر پردیش کے ضلع کُشی نگر میں ایک مدرسے کے اندر موجود پنکھے کی تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہونے کے بعد اتوار کو دو افراد کو حراست میں لیا گیا تھا کیونکہ اس پنکھے پر مبینہ طور پر ’میڈ اِن پاکستان‘ کا لیبل لگا ہوا تھا۔

from BBC News اردو https://ift.tt/0kPyulh

کیا ہم مرغی کے پنجے کھا سکتے ہیں اور یہ چکن کے دوسرے حصوں کے مقابلے میں خاص کیوں ہیں؟

دنیا بھر میں چکن کے پنجوں کی بہت زیادہ مانگ ہے۔ ویتنام، چین اور ازبکستان جیسے ممالک اپنی غذائی ضروریات پوری کرنے کے لیے بڑی مقدار میں چکن کے پنجے درآمد کرتے ہیں۔ سال 2022 میں امریکہ نے چین کو تقریباً ایک لاکھ 33 ہزار میٹرک ٹن چکن کے پنجے برآمد کیے تھے۔

from BBC News اردو https://ift.tt/2xB1HPe

صاف، تیز رفتار اور خاموش: انڈیا کی جدید نئی سلیپر ٹرین میں سفر کا تجربہ کیسا رہا؟

انڈیا کی اوسط ماہانہ آمدنی تقریباً 21,000 روپے ہونے کے باعث، سب سے سستا کرایہ بھی بہت سے لوگوں کی پہنچ سے باہر ہے۔ اس کا مطلب یہ ہے کہ یہ سلیپر ٹرین زیادہ تر کاروباری مسافروں کے لیے بنائی گئی ہے،

from BBC News اردو https://ift.tt/m7Bilbt

ڈارک انرجی: کائنات کے سب سے بڑے 3D نقشے میں پراسرار قوت سے متعلق نئے اشارے

چار کروڑ 70 لاکھ سے زائد کہکشائیں اور دو کروڑ ستارے اس بے مثال تصویر کا حصہ ہیں۔ یہ تصویر کائنات کے بارے میں ہمارے خیالات کو چیلنج کرتی ہے۔

from BBC News اردو https://ift.tt/QusEMnS

’حیرت ہے کہ خواتین کا لباس بھی وہ طے کریں گے‘: کراچی میں عورت مارچ کے مشروط اجازت نامے پر شدید تنقید

سوشل میڈیا پر حکومت سندھ کے اس این او سی پر شدید تنقید کی جا رہی ہے جبکہ عورت مارچ کے منتظمین کا کہنا ہے کہ اُنھوں نے ابھی این او سی پر دستخط نہیں کیے۔

from BBC News اردو https://ift.tt/Da4Efuz

جب ویٹرس کے طور پر کام کرنے والی دو سہیلیوں کو پتا چلا کہ وہ آپس میں بہنیں ہیں

جولیا ٹینیٹی اور کیسانڈرا میڈیسن میں بہت کچھ مشترک تھا اور ایک ہی بار میں کام شروع کرنے کے فوراً بعد وہ قریبی سہیلیاں بن گئیں۔ اس وقت کسی کو بھی اندازہ نہیں تھا کہ وہ حقیقت میں ایک دوسرے سے کتنی قریب ہیں۔

from BBC News اردو https://ift.tt/oMRaVij

آئی ایم ایف کی شرط یا غلط استعمال کی روک تھام: 200 یونٹ استعمال کرنے والے صارفین کے لیے سبسڈی کے طریقۂ کار میں تبدیلی کی وجہ کیا ہے؟

وفاقی حکومت کی جانب سے کم بجلی استعمال کرنے والے صارفین کے لیے سبسڈی کے نئے نظام کے بارے میں توانائی امور کے ماہرین کا کہنا ہے کہ یہ آئی ایم ایف کی شرائط کے تحت کیا گیا ہے جس کے تحت اب صارفین کو بجلی کے بلوں میں سبسڈی کی بجائے انھیں بی آئی ایس پی کے ذریعے رقم فراہم کر کے بجلی کی کم قیمت ادا کرنے کے لیے سہولت فراہم کی جائے گی۔

from BBC News اردو https://ift.tt/I5RmHCg

انسٹاگرام کا پرائیویسی سے متعلق نیا فیصلہ آپ کے ’ڈی ایمز‘ میں کیا تبدیلی لائے گا؟

ڈائریکٹ میسیجز(DM) نوجوانوں میں مقبول سوشل میڈیا ایپ انسٹاگرام کی ایک خاص پیشکش سمجھے جاتے ہیں لیکن آٹھ مئی 2026 سے ان کے ذریعے پیغام رسانی کا عمل اتنا محفوظ نہیں رہے گا جتنا پہلے تھا۔

from BBC News اردو https://ift.tt/6ancfz2

’ماسک پہنیں اور 10 منٹ تک سانس لیں‘: وہ کتے جو انسانوں میں کینسر کی تشخیص کر سکتے ہیں

اب ایسی تکنیک دریافت کی جا رہی ہے جس کے تحت خصوصی تربیت یافتہ کتے آپ کے سانس لیے ماسک کو سونگھ کر یہ بتا سکتے ہیں کہ آیا آپ کے جسم کے کسی حصے میں کینسر کے آثار موجود ہیں یا نہیں۔

from BBC News اردو https://ift.tt/aysK9CO

’کچھ رہنے دیں اگلی مرتبہ سرپرائز کرنے کے لیے‘: پاکستانی فضائیہ اور چینی جے-35 سٹیلتھ طیارے کا ذکر

چین کی جانب سے پاکستان کو ففتھ جنریشن سٹیلتھ فائٹر جیٹ کی حوالگی کے متعلق خبروں نے اس وقت زور پکڑا جب یکم مئی کے پروگرام کے دوران چین کے سرکاری نشریاتی ادارے نے جے-35 اے کو پیش کیا گیا۔ یہ چینی سٹیلتھ فائٹر کا برآمدی ورژن ہے۔

from BBC News اردو https://ift.tt/DGe8nOR

کارگل جنگ: کیا نواز شریف کو زمینی حقائق کا علم انڈین وزیراعظم واجپائی سے ہوا؟

مئی 1999 کے اوائل میں انڈین وزیر اعظم اٹل بہاری واجپائی نے نواز شریف کو فون کر کے کہا کہ پاکستان نے ان کی پیٹھ میں چھرا گھونپا ہے۔

from BBC News اردو https://ift.tt/tWA5EkR

امداد میں تاخیر سے بنکرز نہ بننے کی شکایت تک: انڈیا پاکستان جنگ کا ایک برس اور ایل او سی کے آر پار رہنے والوں کا دُکھ

انڈیا اور پاکستان کے درمیان گذشتہ برس مئی میں ہونے والی جنگ کو ایک سال مکمل ہونے کو ہے مگر اِن دونوں ممالک کے زیر انتظام کشمیر میں لائن آف کنٹرول کے اطراف بسنے والے شہری آج بھی اس لڑائی میں ہونے والے جانی و مالی نقصانات اور صدموں سے نمٹنے کی کوششوں میں مصروف نظر آتے ہیں۔

from BBC News اردو https://ift.tt/dxTKJf5

متنازع راستے سے زائرین کو چین بھیجنے کے منصوبے پر نیپال کا انڈیا سے احتجاج: ’لیپو لیکھ علاقہ ہمارا اٹوٹ انگ ہے‘

نیپال کی وزارتِ خارجہ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ لیپو لیکھ کے راستے کیلاش مانسرور کی مجوزہ یاترا کے بارے میں نیپال نے سفارتی ذرائع سے انڈیا اور چین کو اپنے مؤقف اور خدشات سے واضح طور پر آگاہ کر دیا ہے۔

from BBC News اردو https://ift.tt/YKAvJRf

مسک بمقابلہ آلٹمین: اوپن اے آئی اور ایکس کے مالکان کی آن لائن نوک جھوک عدالتی مقدمے میں کیسے بدلی؟

ایلون مسک نے آلٹمین کے ساتھ اوپن اے آئی کی بنیاد رکھی تھی۔ عدالت ایلون مسک کے اس دعوے پر غور کرے گی کہ سیم آلٹمین نے ان سے لاکھوں ڈالر بھی ہتھیا لیے اور چیٹ جی پی ٹی بنانے والی کمپنی کو غیر منافع بخش رکھنے کے اصل مشن سے بھی انحراف کیا۔

from BBC News اردو https://ift.tt/gUwiR02

مالیگاؤں دھماکوں کے 20 برس بعد تمام ملزمان کی بریت جو انڈیا میں پولیس، عدلیہ اور حکومت پر کئی سوال چھوڑ گئی ہے

انڈیا کی مغربی ریاست مہاراشٹر کے بامبے ہائی کورٹ نے بدھ کے روز سنہ 2006 کے مالیگاؤں سیریل بم دھماکہ کیس کے سبھی چار ملزمان کو بری کر دیا ہے۔

from BBC News اردو https://ift.tt/ixFuS8q

کارگل جنگ: کیا نواز شریف کو زمینی حقائق کا علم انڈین وزیراعظم واجپائی سے ہوا؟

مئی 1999 کے اوائل میں انڈین وزیر اعظم اٹل بہاری واجپائی نے نواز شریف کو فون کر کے کہا کہ پاکستان نے ان کی پیٹھ میں چھرا گھونپا ہے۔

from BBC News اردو https://ift.tt/or37eWm

ہرکیولیس کی کہانی: گود لیا بھالو جو بین الاقوامی سٹار بنا اور اپنے مالک کے پہلو میں دفن ہے

جب سے ہرکیولیس وسطی سکاٹ لینڈ کے علاقے ڈنبلین میں واقع اینڈی اور میگی روبن کے گھر آیا، تب ہی سے تینوں کے درمیان ایک ایسا رشتہ قائم ہوا کہ وہ علیحدگی کا تصور بھی نہیں کر سکتے تھے۔

from BBC News اردو https://ift.tt/hsEJj6y

’ہم معجزہ ہیں‘: یہ جڑواں بہنیں چند منٹوں کے فرق سے پیدا ہوئیں، لیکن ان کے والد مختلف ہیں

ان کی والدہ کا حمل قدرتی طور پر ٹھہرا، دونوں بہنیں ایک ہی رحم میں ساتھ پروان چڑھیں اور ایک ہی ماں کے بطن سے چند منٹ کے وقفے سے پیدا ہوئیں، لیکن وہ سوتیلی بہنیں ہیں۔

from BBC News اردو https://ift.tt/HVXFhy9

کیا ہم صحراؤں کو سرسبز بنا سکتے ہیں؟

زمین پر زرخیزی میں کمی واقع ہو رہی ہے، تو کیا یہ ممکن ہے کہ غیر متوقع طریقوں سے پانی پیدا کیا جائے اور صحراؤں کو ایسی جگہ بنایا جائے جہاں پودے پھل پھول سکیں؟

from BBC News اردو https://ift.tt/LUdJVen

’ڈرائنگ رومز سے برہنہ جسموں تک سب دیکھنا پڑتا ہے‘: میٹا نے سمارٹ گلاسز کے مواد کا جائزہ لینے والی کمپنی کا معاہدہ کیوں منسوخ کیا؟

سمارٹ گلاسز کے مواد کا جائزہ لینے والی کمپنی کے ایک ملازم کا کہنا ہےکہ ایک موقع پر ایک شخص کے گلاسز بیڈروم میں ریکارڈنگ کرتے رہ گئے، جہاں بعد میں ایک خاتون کپڑے بدلتی ہوئی نظر آئیں۔

from BBC News اردو https://ift.tt/8FJjlm0

نیب کا ملک ریاض کی گرفتاری کے لیے انٹرپول سے رابطہ: ریڈ نوٹس کیا ہے اور اس کے ذریعے حوالگی کیسے ہوتی ہے؟

پاکستان کے قومی احتساب بیورو (نیب) کے سربراہ کا کہنا ہے کہ ریئل اسٹیٹ ٹائیکون ملک ریاض اور ان کے بیٹے علی ریاض ملک کے خلاف انٹرپول کے ذریعے ریڈ نوٹس جاری کر دیے گئے ہیں۔ گذشتہ برس جنوری میں بھی نیب نے دعویٰ کیا تھا کہ حکومتِ پاکستان قانونی چینلز کے ذریعے ملک ریاض کی حوالگی کے لیے متحدہ عرب امارات سے رابطے کر رہی ہے۔

from BBC News اردو https://ift.tt/QU72xAT

ریستوران سے 80 ہزار ڈالر کے ’میک اینڈ چیز‘ کا فراڈ کرنے والا شخص، جسے ایک ماہ پہلے نوکری سے نکالا گیا تھا

ریاست ٹیکساس کے شہر گریپ وائن کی پولیس کا کہنا ہے کہ مذکورہ شخص مشہور فاسٹ فوڈ چین ’چِک اے فلے‘ کا سابقہ ملازم ہے جسے ایک ماہ قبل ملازمت سے نکال دیا گیا تھا۔

from BBC News اردو https://ift.tt/hKmVjQJ

اسلام ترک کرنے والے متنازع انڈین یوٹیوبر 26 سال بعد قتل کے معاملے میں دوبارہ کیسے گرفتار ہوئے؟

انڈیا میں مسلمانوں اور قرآن کے خلاف متنازع بیانات دینے والے سلیم خان، ایک عرصے تک سلیم واستِک بن کر دنیا کے سامنے موجود ہونے کے باوجود ’لاپتہ‘ رہے لیکن بالآخر انھیں 26 سال بعد دوبارہ گرفتار کر لیا گیا۔

from BBC News اردو https://ift.tt/UPaH8mR

’نظرانداز‘ کیا گیا بیٹا اور جانشینی کا جھگڑا: سام سنگ کی اربوں کی سلطنت کا اگلا وارث کون؟

57 سالہ لی، سام سنگ کے بانی کے پوتے ہیں۔ ’سام سنگ رائزنگ‘ نامی کتاب کے مصنف جیفری کین نے انھیں ’ٹیکنالوجی کی تاریخ کے طاقتور ترین افراد میں سے ایک‘ قرار دیا۔

from BBC News اردو https://ift.tt/5iGV0I9

’تھوکے گئے متبرک پانی سے کینسر کا علاج‘: طبی سہولیات کی قلت سے مایوس افغان روحانی معالجین سے رجوع پر مجبور

افغانستان میں لوگ مناسب طبی سہولیات کی کمی اور اُن چند طبی مراکز تک رسائی کے اخراجات کے سبب تیزی سے نام نہاد روحانی معالجوں کی طرف رجوع کر رہے ہیں۔

from BBC News اردو https://ift.tt/yTsxt7m