پہاڑ پر موجود انتظامیہ کےعملے کو وہ بچہ چوٹی کی طرف جانے والے راستے کے چھٹے سٹیشن کے قریب ملا۔ جس کے بعد انھوں نے پولیس کو اطلاع دی۔ بعد میں پولیس نے بچے کے والد کو اسی راستے کے آٹھویں سٹیشن پر ڈھونڈ لیا جو وہاں سے تقریباً تین گھنٹے کی پیدل مسافت پر تھا۔
from BBC News اردو https://ift.tt/Wq8TLIs
Latest news from all over the world,Latest News, ary news, samma news, geo news, news headline, updates news
ٹرمپ کا ’اقتصادی ڈی ڈے‘ کیا ہے اور کیا برسوں سے پابندیاں جھیلنے والا ایران اس سے جھک جائے گا؟
ایران نے اب تک اپنی معیشت پر عائد برسوں پرانی سخت پابندیوں اور شدید اقتصادی دباؤ کے باوجود حالات کے مطابق خود کو ڈھالنے کی صلاحیت دکھائی ہے۔ اس صورتِ حال میں سوال یہ ہے کہ آیا ڈونلڈ ٹرمپ کی نئی اقتصادی حکمتِ عملی تہران پر وہ اثر ڈال سکے گی جو ماضی کی پابندیاں نہیں ڈال سکیں۔
from BBC News اردو https://ift.tt/4GIFDOS
from BBC News اردو https://ift.tt/4GIFDOS
’پوسٹ پارٹم سائیکوسس‘: اپنے بچوں کے ساتھ ہنستی کھیلتی ماں نے اگلے ہی لمحے اُن کی جان لے لی
ماہرین اور کلیفل اس بات پر متفق تھے کہ بعد از زچگی نفسیاتی عارضے کے بارے میں آگاہی اور بہتر علاج کی راہ میں ایک بڑی رکاوٹ یہ ہے کہ اسے تفسیاتی بیماریوں کی ’تشخیصی اور شماریاتی دستور برائے ذہنی امراض‘ (DSM-5) کی درجہ بندی میں شامل ہی نہیں کیا گیا۔
from BBC News اردو https://ift.tt/kAQv9u0
from BBC News اردو https://ift.tt/kAQv9u0
عمران خان کو شفا ہسپتال نہ لے جانے کا فیصلہ کیا حکومت کے لیے قانونی اور سیاسی مشکلات کا باعث بن سکتا ہے؟
سابق وزیر اعظم عمران خان کو سپریم کورٹ کے احکامات کے برخلاف شفا ہسپتال کے بجائے پمز ہسپتال کے جانے کے معاملے پر حکومت اور پاکستان تحریک انصاف کے درمیان پہلے سے موجود سیاسی کشیدگی میں بظاہر مزید اضافہ ہوتا دکھائی دے رہا ہے۔
from BBC News اردو https://ift.tt/jFpxB5C
from BBC News اردو https://ift.tt/jFpxB5C
کم خرچ، زیادہ آمدنی اور بہتر معیارِ زندگی: بیرونِ ملک نئی زندگی شروع کرنے کے لیے بہترین ممالک کون سے ہیں؟
عالمی ریسرچ پروجیکٹ ’انٹر نیشنز‘ کی جانب سے کروائے گئے سروے نے معیارِ زندگی، نئے ماحول میں گھلنے ملنے میں آسانی، بیرونِ ملک کام کرنے، آمدنی اور رہائش و ڈیجیٹل خدمات جیسی عملی سہولیات کی بنیاد پر 31 مقامات کی درجہ بندی کی ہے۔
from BBC News اردو https://ift.tt/zN8TQFi
from BBC News اردو https://ift.tt/zN8TQFi
دفاعی قوت، اخراجات اور ہتھیار: پاکستان، ترکی اور سعودی عرب کی فوجی صلاحیت کے بارے میں ہمیں کیا معلوم ہے؟
اِن تینوں ممالک میں سے صرف پاکستان کے پاس اعلانیہ جوہری ہتھیار ہیں۔ جبکہ ترکی صرف نیٹو کے جوہری شراکتی نظام کا حصہ ہے اور سعودی عرب نے ’پُرامن مقاصد کے لیے‘ حال ہی میں امریکہ کے ساتھ سویلین جوہری پروگرام کے معاہدے پر اتفاق کیا ہے۔ تاہم ٹرمپ نے اس معاملے پر ابراہیمی معاہدوں میں شمولیت اور اسرائیل کو تسلیم کرنے کی شرط رکھی تھی۔
from BBC News اردو https://ift.tt/LtJRfx9
from BBC News اردو https://ift.tt/LtJRfx9
شام کے ایک فوجی اڈے پر حملہ اسرائیل اور ترکی کے درمیان کشیدگی کی وجہ کیوں بن رہا ہے؟
آزاد خبر رساں ویب سائٹ سربستیت نے دعویٰ کیا کہ ترکی اور اسرائیل کے درمیان براہِ راست تصادم ’بال بال ٹل گیا۔‘ رپورٹ میں تجزیہ کار چارلس لسٹر کے اس دعوے کا حوالہ دیا گیا کہ حملے سے صرف چند گھنٹے قبل ایک ترک فوجی وفد اس اڈے پر موجود تھا۔
from BBC News اردو https://ift.tt/0VrDyx8
from BBC News اردو https://ift.tt/0VrDyx8
عمران خان کی ہسپتال منتقلی کے فیصلے پر ’من و عن عمل‘ سے ’قانونی سُقم‘ اور ’سازش‘ تک: سپریم کورٹ کا فیصلہ حکومت کے لیے کنفیوژن کا باعث کیوں بنا؟
سیاسی تجزیہ کاروں کے مطابق سابق وزیر اعظم عمران خان کی نجی ہسپتال منتقلی سے متعلق سپریم کورٹ کا فیصلہ سامنے آنے کے بعد وفاقی وزرا کی جانب سے دیے گئے بیانات ظاہر کرتے ہیں کہ بظاہر حکومت اس نوعیت کے فیصلے کی توقع نہیں کر رہی تھی۔
from BBC News اردو https://ift.tt/PBIx16M
from BBC News اردو https://ift.tt/PBIx16M
بنگلہ دیشی وزیرِاعظم کا انڈیا میں ہونے والے بِرکس اجلاس میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ: کیا یہ انڈیا کے لیے بڑا سفارتی دھچکا ہے؟
رواں سال فروری میں وزارتِ عظمیٰ سنبھالنے کے فوراً بعد انڈیا نے طارق رحمان کو نئی دہلی آنے کی دعوت دی تھی، تاہم انھوں نے اپنے پہلے غیر ملکی دورے کے لیے ملائیشیا کا انتخاب کیا۔ بعد ازاں وہ چین بھی گئے، جسے بعض مبصرین نے بنگلہ دیش کی خارجہ ترجیحات میں تبدیلی کی علامت قرار دیا۔
from BBC News اردو https://ift.tt/Pzdnrit
from BBC News اردو https://ift.tt/Pzdnrit
بابر پہلے ٹیسٹ سے باہر، 30 سال بعد انگلینڈ میں سیریز جیتنے کی خواہش اور سرفراز کی اُمیدیں
پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان تین ٹیسٹ میچز کی سیریز کا پہلا میچ بدھ سے لیڈز میں شروع ہو رہا ہے۔ کپتان بابر اعظم ہاتھ میں تکلیف کے باعث پہلے ٹیسٹ سے باہر ہو گئے ہیں اور سلمان علی آغا پہلے ٹیسٹ میں ٹیم کی قیادت کریں گے۔
from BBC News اردو https://ift.tt/weGuqXN
from BBC News اردو https://ift.tt/weGuqXN
’نکاح سے قبل بھیجی گئی تصاویر اور اصل شکل میں فرق محسوس ہوا‘: سابق رکن سندھ اسمبلی اور سابقہ بیوی کے درمیان تنازع
سندھ کے سابق رکن صوبائی اسمبلی غلام رسول خان انڑ اور ان کی سابقہ بیوی رضیہ لاشاری کے درمیان نکاح، مالی معاملات، طلاق اور مبینہ دھمکیوں کا تنازع کراچی کی ایک عدالت پہنچ چکا ہے۔
from BBC News اردو https://ift.tt/D7mIAiG
from BBC News اردو https://ift.tt/D7mIAiG
جین پال گیٹی: دنیا کے امیر ترین شخص جو ارب پتی ہونے کے باوجود ہوائی اور سمندری سفر نہیں کرتے تھے
1966 میں جین پال گیٹی کا نام گنیز بک آف ریکارڈز میں دنیا کے امیر ترین شخص کے طور پر درج کیا گیا۔ انھوں نے 24 سال کی عمر میں اپنی پہلی 10 لاکھ امریکی ڈالرز کی دولت اس وقت کمائی جب امریکی ریاست اوکلاہوما میں ان کی زیر ملکیت زمین سے تیل دریافت ہوا۔
from BBC News اردو https://ift.tt/lUGBKuQ
from BBC News اردو https://ift.tt/lUGBKuQ
انڈیا کے دو ڈاکٹروں کو ’نشان قائداعظم‘ دینے کی سفارش: جناح کی صحت کو ’ہندوستان کا سب سے زیادہ محفوظ راز‘ کیوں کہا گیا؟
پاکستان کے وزیرِ منصوبہ بندی احسن اقبال نے اپنی ایک ایکس پوسٹ میں لکھا کہ ’یہ ایک ایسا رازتھا جسے بہت سے مؤرخین بیسویں صدی کے اہم ترین اور تاریخ ساز رازوں میں شمار کرتے ہیں۔‘ یہ راز اس قدر محفوظ رکھا گیا تھا کہ برطانوی خفیہ سروس بھی اس سے بالکل بے خبر تھی۔‘
from BBC News اردو https://ift.tt/D1qPBr8
from BBC News اردو https://ift.tt/D1qPBr8
آر سی ڈی شاہراہ کی کہانی: علاقائی تعاون کا ادھورا خواب اور ترکی و ایران تک پاکستانی بیئر کی تجارت
کئی دہائیوں پہلے پاکستان، ایران اور ترکی کے درمیان علاقائی تعاون کے منصوبے کے تحت تعمیر ہونے والی یہ شاہراہ آر سی ڈی ہائی وے کے نام سے جانی جاتی تھی، ایک ایسا زمینی راستہ جو تینوں ملکوں کو تجارت اور آمدورفت کے ذریعے جوڑنے کے وسیع تر خواب کا حصہ تھا۔
from BBC News اردو https://ift.tt/lvtyk9L
from BBC News اردو https://ift.tt/lvtyk9L
دیر بالا میں چیک پوسٹ پر حملہ: ’نائٹ ویژن آلات سے دیکھا تو مسلح شدت پسندوں نے ہمیں چاروں طرف سے گھیر لیا تھا‘
دیر بالا کے ایک سینیئر پولیس افسر نے بی بی سی کو بتایا کہ بدھ اور جمعرات کی درمیانی شب مسلح شدت پسندوں نے دو بندو پولیس چیک پوسٹ کے علاوہ دو اور مقامات پر بیک وقت حملہ کیا اور وہاں موجود اہلکاروں نے بھرپور جوابی کارروائی کر کے حملہ ناکام کر دیا ہے۔
from BBC News اردو https://ift.tt/CDEH1A6
from BBC News اردو https://ift.tt/CDEH1A6
ایئر انڈیا کے پائلٹ کا بھنگ ٹیسٹ مثبت آنے پر ہنگامہ، کیا یہی حادثے کی وجہ تھی؟
ان واقعات سے اہم بات یہ سمجھ آتی ہے کہ کینابس کا ٹیسٹ مثبت آنا بے معنی نہیں ہے لیکن اس کا مطلب سمجھنے کے لیے صرف مثبت ٹیسٹ کافی نہیں ہوتا۔ تفتیش کاروں کو یہ بھی دیکھنا پڑتا ہے کہ جسم میں ٹی ایچ سی کی مقدار کتنی تھی، کینابس کب استعمال کی گئی تھی، حادثے کے حالات کیا تھے اور دوسرے شواہد کیا بتاتے ہیں۔
from BBC News اردو https://ift.tt/cFuvifX
from BBC News اردو https://ift.tt/cFuvifX
دو ملکوں میں تقسیم خاندان کی کہانی: ’مرنے سے پہلے ایک بار پاکستان جانا چاہتا ہوں‘
برصغیر کی تقسیم کے ساتھ ہی سپنا کا خاندان بھی دو ٹکڑوں میں بٹ گیا، جس کا غم انھیں اپنے دادا، دادی اور والد سے ورثے میں ملا۔ یہی وجہ ہے کہ تقسیم کے 25 سال بعد پیدا ہونے کے باوجود نھی انھیں اپنے بزرگوں سے سنی باتیں بھی یاد ہیں۔
from BBC News اردو https://ift.tt/0aMJXLI
from BBC News اردو https://ift.tt/0aMJXLI
مبینہ آن لائن فراڈ نیٹ ورک: ایف آئی اے کو غیر ملکی ملزمان کا جسمانی ریمانڈ نہ مل سکا، متعدد افراد کی ملک بدری کا امکان
وفاقی دارالحکومت میں ایک نجی ہاؤسنگ سوسائٹی گلبرگ گرینز کے سپارکو پلازہ سے 250 سے زائد گرفتار کیے گئے چینی اور دیگر غیر ملکی باشندوں سے متعلق تحقیقات میں مزید انکشافات سامنے آئے ہیں۔ تفتیشی ٹیم کے ایک رکن کے مطابق ملزمان مبینہ طور پر غیر قانونی کال سینٹر کے ذریعے اپنے ہم وطنوں کو آن لائن فراڈ اور بلیک میلنگ کا نشانہ بناتے تھے۔
from BBC News اردو https://ift.tt/ceNVxn8
from BBC News اردو https://ift.tt/ceNVxn8
سات مزدوروں کو ملنے والا ’انتہائی قیمتی‘ ہیرا اور شادی کا خواب
سات مزدوروں کو وسطی انڈیا کے علاقے پنا میں 17.96 قیراط کا ایک ہیرا ملا ہے، انھیں لگتا ہے کہ یہ ہیرا ان کی زندگی بدل دے گا
from BBC News اردو https://ift.tt/iJIETO1
from BBC News اردو https://ift.tt/iJIETO1
باسمتی چاول کے حقوق حاصل کرنے کی انڈین اپیل مسترد: پاکستان، انڈیا میں باسمتی پر جنگ کب اور کیسے شروع ہوئی؟
پاکستان نے آسٹریلیا کی ایک عدالت کی جانب سے باسمتی چاول کا ٹریڈ مارک حاصل کرنے کے حوالے سے انڈیا کی ایک اپیل مسترد کرنے کے فیصلے کا خیر مقدم کیا ہے۔
from BBC News اردو https://ift.tt/ljQwHSG
from BBC News اردو https://ift.tt/ljQwHSG
جنگ طول پکڑتی گئی تو ایران کے لیے سب سے خطرناک محاذ کون سا ہو گا؟
تہران ممکنہ طور پر یہ دکھانا چاہتا ہے کہ جنگ کی رفتار اور سمت کا تعین صرف امریکہ نہیں کر سکتا۔ اس کے ساتھ ہی وہ شاید امریکہ کے فوجی، معاشی اور سیاسی اخراجات میں مزید اضافہ کرنا چاہتا ہے تاکہ واشنگٹن اس کے بعض مطالبات کو تسلیم کرنے کے لیے آمادہ ہو جائے۔
from BBC News اردو https://ift.tt/qLMAjSJ
from BBC News اردو https://ift.tt/qLMAjSJ
عمران خان تک رسائی یا اُن کی رہائی: پاکستان تحریک انصاف مجوزہ احتجاجی تحریک کے ذریعے کیا حاصل کرنا چاہتی ہے؟
پاکستان تحریک انصاف کے حامی سوشل میڈیا اکاؤنٹس اور چند رہنما پارٹی کے مجوزہ احتجاج کو محض عمران خان تک رسائی تک محدود رکھنے کے مطالبے تک محدود رکھنے کے بجائے، اُن کی رہائی سے مشروط کرنے کا مطالبہ کر رہے ہیں۔ تجزیہ کاروں کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی کی جانب سے احتجاج کا اعلان ہوتے ہی اندرونی اختلافات ایک بار پھر اُبھر کر سامنے آ رہے ہیں۔
from BBC News اردو https://ift.tt/srvLHqx
from BBC News اردو https://ift.tt/srvLHqx
دیر سے کھانا، بیماریوں کو دعوت: ناشتے اور رات کے کھانے کا بہترین وقت کون سا ہے
موٹاپے میں کمی سے لے کر دل کی بیماریوں سے بچاؤ تک کے متعلق کی جانے والی متعدد تحقیقات سے معلوم ہوا ہے کہ ہمارے جسم کی اندرونی گھڑی جسے ہم سرکیڈین ردھم بھی کہتے ہیں خوراک کو ہضم کرنے طریقے اور مجموعی صحت پر گہرا اثر ڈالتی ہے۔
from BBC News اردو https://ift.tt/FaDwW2f
from BBC News اردو https://ift.tt/FaDwW2f
سخت گیر ہندو تنظیم دارالعلوم دیوبند میں ’گنگا جل‘ کا چھڑکاؤ کیوں کرنا چاہتی ہے
سخت گیر تنظیم ہندو رکشا دل کے رہنماؤں کی جانب سے دارالعلوم دیوبند میں ہندو مذہب میں مقدس سمجھا جانے والا ’گنگا جل‘ یا گنگا کا پانی چھڑکنے کے اعلان کے بعد پولیس نے تنظیم کے رہنما للت شرما اور ان کے ساتھیوں کو ہردوار سے سہارنپور کی طرف جانے روک دیا ہے۔
from BBC News اردو https://ift.tt/n10U6I5
from BBC News اردو https://ift.tt/n10U6I5
شخبوط بن سلطان النہیان: بینکاری نظام سے خائف ابوظہبی کے حکمران جنھیں برطانیہ نے اُن کے بھائی کی مدد سے اقتدار سے ہٹایا
اپنے شکاری بازوں کے ساتھ تلور کا شکار پسند کرنے والے شیخ شخبوط کو روایتی زندگی سے حقیقی خوشی ملتی تھی۔ ’شیخ اونٹنی کے دودھ کے بھی ماہر ذائقہ شناس تھے اور یہی اُن کا واحد پسندیدہ مشروب تھا۔ دودھ کا ذائقہ چکھ کر وہ بتا سکتے تھے کہ اونٹنی نے کیا کھایا ہے اور صحرا میں کہاں رہی ہے۔‘
from BBC News اردو https://ift.tt/OgNenYI
from BBC News اردو https://ift.tt/OgNenYI
گلگت بلتستان کے دریاؤں سے سونا نکالنے کی دوڑ میں مصروف دیوہیکل مشینوں کو خطرہ کیوں قرار دیا جا رہا ہے؟
پاکستان کے زیر انتظام خطے گلگت بلتستان میں دریائے سندھ سے سونا نکالنے کے لیے بھاری مشینری کے استعمال پر تنازع اب شدت اختیار کرتا جا رہا ہے اور مقامی آبادیاں اس عمل کے خلاف احتجاج کر رہی ہیں۔ مقامی افراد کا کہنا ہے کہ اس صورتحال کے باعث اب زمینیں ختم ہو رہی ہیں، جبکہ ماہرین اور سرکاری ادارے ماحولیاتی اور انفراسٹرکچر کو نقصان پہنچنے جیسے خدشات کا اظہار کر رہے ہیں۔
from BBC News اردو https://ift.tt/yUjaN1k
from BBC News اردو https://ift.tt/yUjaN1k
مکہ دفاعی معاہدہ: پاکستان، سعودی عرب اور ترکی کے اتحاد پر انڈیا میں تشویش کیوں ہے؟
یہ معاہدہ دنیا کے تین اہم مسلم ممالک نے اسلام کے مقدس شہر مکہ میں، جمعہ کے مقدس دن کیا، اور اسے مسلم نیٹو کے طور پر بھی دیکھا جا رہا ہے۔ مکہ معاہدے کے جہاں مشرقِ وسطیٰ کی سیاست پر پڑنے والے اثرات پر بات ہو رہی ہے تو وہیں پاکستان کے ہمسایہ ملک انڈیا میں بھی یہ معاملہ زیرِ بحث ہے۔
from BBC News اردو https://ift.tt/mTo68w4
from BBC News اردو https://ift.tt/mTo68w4
’جب بھی پڑھنے بیٹھتا، میرا دل صرف فحش ویب سائٹس کھولنے کو کرتا‘: سابق اولمپیئن کی پورن کی عادت سے چھٹکارا پانے کی کہانی
آپ کیسے پہچان سکتے ہیں کہ فحش مواد دیکھنے کی عادت کب غیر صحت مند ہو جاتی ہے، اور آپ اس سے کیسے نمٹ سکتے ہیں؟
from BBC News اردو https://ift.tt/dMB5rRa
from BBC News اردو https://ift.tt/dMB5rRa
پاکستان کے زیرِ انتظام کشمیر میں انتخابات کا تیسرا مرحلہ: پونچھ کے سات حلقوں میں پولنگ ملتوی، مقامی ووٹرز کیا چاہتے ہیں؟
اگر پونچھ ڈویژن کی بات کی جائے تو باغ اور حویلی میں امن و امان کی صورتحال کچھ بہتر ہے اور وہاں پر امیدوار کسی حد تک اپنی انتخابی مہم چلانے میں کامیاب بھی رہے ہیں۔ لیکن راولا کوٹ اور سدھنوتی میں حالات کشیدہ ہیں جس کی وجہ سے پاکستان کی مرکزی سیاسی جماعتوں کا کوئی بھی رہنما اِن علاقوں میں الیکشن مہم کے لیے نہیں گیا۔
from BBC News اردو https://ift.tt/3XjJuV4
from BBC News اردو https://ift.tt/3XjJuV4
سوٹ ٹائی کی جگہ پگڑیاں، بھیڑ کے گوشت کے پکوان اور مقبول مشروب ’دوغ‘: بی بی سی نے افغان صدارتی محل میں کیا دیکھا؟
پانچ سال قبل اسی ماہ کے وسط میں طالبان نے کابل میں صدارتی محل پر قبضہ کر کے افغانستان کا اقتدار سنبھال لیا تھا۔ سابق صدارتی محل، جو ’ارگ‘ کے نام سے جانا جاتا ہے، طالبان حکومت کے دور میں عوامی نظروں سے مزید اوجھل ہو گیا اور میڈیا کی رسائی بھی اس تک محدود کر دی گئی ہے۔
from BBC News اردو https://ift.tt/sNucCgi
from BBC News اردو https://ift.tt/sNucCgi
گلگت بلتستان کے دریاؤں سے سونا نکالنے کی دوڑ میں مصروف دیوہیکل مشینوں کو خطرہ کیوں قرار دیا جا رہا ہے؟
پاکستان کے زیر انتظام خطے گلگت بلتستان میں دریائے سندھ سے سونا نکالنے کے لیے بھاری مشینری کے استعمال پر تنازع اب شدت اختیار کرتا جا رہا ہے اور مقامی آبادیاں اس عمل کے خلاف احتجاج کر رہی ہیں۔ مقامی افراد کا کہنا ہے کہ اس صورتحال کے باعث اب زمینیں ختم ہو رہی ہیں، جبکہ ماہرین اور سرکاری ادارے ماحولیاتی اور انفراسٹرکچر کو نقصان پہنچنے جیسے خدشات کا اظہار کر رہے ہیں۔
from BBC News اردو https://ift.tt/IAZNSxi
from BBC News اردو https://ift.tt/IAZNSxi
جب بینظیر بھٹو کو اپنی حکومت جانے کی ’بریکنگ نیوز‘ افواہ لگی
وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کی شاہراہِ دستور پر وزیرِ اعظم بے نظیر بھٹو اپنی لِیموزین میں راولپنڈی کی جانب رواں تھیں جب اُن کے ساتھ پچھلی نشست پر بیٹھے وزیرِ اطلاعات جاوید جبار نے انھیں اطلاع دی کہ فوج کے ایک حاضر سروس افسر کے مطابق صدر غلام اسحاق خان جلد ہی اُن کی حکومت برطرف کرنے والے ہیں۔
from BBC News اردو https://ift.tt/m0AUYbn
from BBC News اردو https://ift.tt/m0AUYbn
دلی میں طلبہ کے احتجاج کے بعد نوجوان خواتین کو ریپ کی دھمکیاں: ’انھیں یہ بھی پتا ہے کہ میں کس کالج میں پڑھتی ہوں‘
جب ہزاروں نوجوانوں نے گذشتہ ایک دہائی سے زیادہ عرصے میں رونما ہونے والے سب سے بڑے حکومت مخالف احتجاجوں میں سے ایک کے دوران وزیرِ اعظم نریندر مودی کا مذاق اڑانے والے میمز اور ویڈیوز سوشل میڈیا پر شیئر کیں تو ان ویڈیوز کے پس پشت موجود بہت سی خواتین کا کہنا ہے کہ انھیں اپنی آواز بلند کرنے کی بھاری قیمت چکانی پڑی۔
from BBC News اردو https://ift.tt/2Rk9s46
from BBC News اردو https://ift.tt/2Rk9s46
وی ٹو راکٹ: ہٹلر کا ’معجزاتی ہتھیار‘ جسے سبزیوں میں چھپا کر پولینڈ سے باہر سمگل کیا گیا
اس کی رفتار آواز کی رفتار سے زیادہ تھی اور یہ بہت بلندی پر پرواز کرتا تھا، جس کے باعث اسے ایک ’معجزاتی ہتھیار‘ سمجھا جاتا تھا، جو اپنے اہداف (شہروں) میں کسی بھی پیشگی وارننگ کے بغیر دھماکہ کرنے کی صلاحیت رکھتا تھا۔
from BBC News اردو https://ift.tt/3iX4y9e
from BBC News اردو https://ift.tt/3iX4y9e
مصری نژاد عبدالسیّد جو امریکی سینیٹ کے پہلے مسلمان رکن بن سکتے ہیں
ایسے سال میں جب رپبلکن پارٹی کو انتخابی میدان میں نمایاں مشکلات کا سامنا نظر آ رہا ہے، ڈیموکریٹک پارٹی کے ابتدائی انتخابات میں ووٹ دینے والوں نے ایک بائیں بازو کے باغی امیدوار پر اعتماد کیا ہے۔
from BBC News اردو https://ift.tt/o8LEuVg
from BBC News اردو https://ift.tt/o8LEuVg
بنگلہ دیش میں سزا یافتہ شیخ حسینہ کی دلی میں متوقع تقریر پر ڈھاکہ کو اعتراض، انڈیا کا اظہار لاتعلقی
دو برس قبل سابق بنگلہ دیشی وزیر اعظم شیخ حسینہ کی حکومت گرنے کے بعد سے انڈیا اور بنگلہ دیش کے درمیان تعلقات تناؤ کا شکار رہے ہیں مگر اب عوامی لیگ کی سربراہ کا نئی دہلی میں ایک متوقع خطاب صورتحال کو مزید پیچیدہ بنا رہا ہے۔
from BBC News اردو https://ift.tt/zK4QIYZ
from BBC News اردو https://ift.tt/zK4QIYZ
محسن نقوی اور فوج کے ترجمان کے بیانات: کیا نئے صوبے پاکستان کے مسائل کا حل ہیں؟
پاکستان میں نئے صوبوں کے قیام سے متعلق بحث نئی نہیں ہے اور ماضی میں اسی مطالبے کی بنیاد پر عوامی تحریکیں بھی چلتی رہی ہیں۔ وفاقی وزیرِ داخلہ محسن نقوی اور پاکستانی فوج کے ترجمان کے نئے صوبے بنانے سے متعلق حالیہ بیانات اور بحث نے ان سوال کو جنم دیا ہے کہ کیا نئے صوبے بننے سے پاکستان کے مسائل حل ہو جائیں گے؟
from BBC News اردو https://ift.tt/JAxLH9E
from BBC News اردو https://ift.tt/JAxLH9E
نیا موبائل فون لینے کا جنون اور قصور میں نوجوان کا ’خود کو گولی مارنے‘ کا واقعہ
پولیس کا دعویٰ ہے کہ ’لڑکے نے تنخواہ کی رقم 80 ہزار روپے والدین کو دینے کی بجائے واردات کا ڈرامہ کیا تاکہ وہ گھر والوں کو بتائے بغیر نیا موبائل فون خرید سکے۔‘
from BBC News اردو https://ift.tt/kAgVjYf
from BBC News اردو https://ift.tt/kAgVjYf
انڈیا میں ’وندے ماترم‘ کی توہین کو جرم قرار دینے کا قانون: یہ قومی گیت مسلمانوں کے لیے ناقابل قبول کیوں؟
انڈین پارلیمان نے ’وندے ماترم‘ کی توہین کی روک تھام سے متعلق ایک بِل منظور کیا ہے جس میں اس قومی گیت کو گانے کے دوران کسی بھی قسم کی رکاوٹ ڈالنے پر تین سال قید تک کی سزا تجویز کی گئی ہے۔ اپوزیشن جماعتوں کے رہنماؤں نے الزام عائد کیا کہ یہ بل آئین کے ’سیکولر کردار‘ کی خلاف ورزی اور مذہبی آزادیوں کی پامالی کی کوشش ہے۔
from BBC News اردو https://ift.tt/zgQhsai
from BBC News اردو https://ift.tt/zgQhsai
’دوسری عالمی جنگ جیسے حملوں‘ کی دھمکی اور محمد بن سلمان کی ’تشویش‘: امریکی صدر نے ایک بار پھر ایران پر حملے ’مؤخر‘ کر دیے
صدر ٹرمپ کی جانب سے مشرقِ وسطیٰ کے کسی ملک کا نام نہیں لیا گیا، لیکن اسی دوران سعودی خبر رساں ادارے ایس پی اے نے بتایا کہ ولی عہد محمد بن سلمان نے امریکی صدر کو ٹیلی فون کر کے کشیدگی کم کرنے پر زور دیا۔
from BBC News اردو https://ift.tt/PY6EOjG
from BBC News اردو https://ift.tt/PY6EOjG
حقیقی جرائم پر مبنی پوڈکاسٹ پولیس کی پُرانے اور پیچیدہ مقدمات حل کرنے میں کیسے مدد کر رہے ہیں؟
حقیقی جرائم پر مبنی مواد کی بڑھتی ہوئی مقبولیت کے ساتھ امریکہ اور دیگر ممالک میں پولیس کے محکمے پرانے قتل کے مقدمات اور دیگر تحقیقات میں مدد حاصل کرنے کے لیے پوڈکاسٹ تیار کرنے کی جانب تیزی سے بڑھ رہے ہیں۔
from BBC News اردو https://ift.tt/wCOR7nr
from BBC News اردو https://ift.tt/wCOR7nr
ایک لاش، شناخت کا معمہ اور جلی ہوئی کار: کراچی کا پراسرار قتل جس میں ملزم نے اپنی ہی موت کا منصوبہ بنایا
انسپکٹر اقبال خاصخیلی کے مطابق لاش کی بائیومیٹرک تصدیق میں کچھ وقت لگا، تاہم نتیجہ آنے پر معلوم ہوا کہ ہلاک ہونے والے شخص کا نام قربان حسین تھا اور وہ ملتان کے رہائشی تھے۔
from BBC News اردو https://ift.tt/ltpz8x6
from BBC News اردو https://ift.tt/ltpz8x6
’ہم اپنی باری کا انتظار کر رہے ہیں‘: سعودی عرب کی جیلوں میں سزائے موت کے منتظر قیدیوں کی کہانی
سعودی عرب میں عمومی طور پر ایتھوپین باشندوں کی سلامتی کا مسئلہ مئی میں ادیس ابابا میں ایتھوپیائی وزیر خارجہ گیڈیون تیموتھیووس اور سعودی نائب وزیر خارجہ ولید الخریجی کے درمیان ملاقات میں اٹھایا گیا۔
from BBC News اردو https://ift.tt/yiuo0nA
from BBC News اردو https://ift.tt/yiuo0nA
’آپ کے پاس 12 گھنٹے ہیں‘: جب موساد کے مبینہ ایجنٹوں نے ایران کے حکومتی اور فوجی حکام سے رابطے کیے
علی لاریجانی نے 12 روزہ جنگ کے بعد کہا تھا کہ موساد کی جانب سے ایک شخص نے ان سے رابطہ کیا اور خبردار کیا کہ ان کے پاس تہران یا ایران چھوڑنے کے لیے صرف 12 گھنٹے ہیں، بصورتِ دیگر وہ ’اپنے دوستوں جیسے انجام‘ سے دوچار ہوں گے۔
from BBC News اردو https://ift.tt/ZkJuNvz
from BBC News اردو https://ift.tt/ZkJuNvz
لاہور میں خاتون سمیت تین بچوں کے قتل میں مرنے والی ہی ملزم قرار: ’ماں نے آئس کریم میں زہر ملا کر بچوں کو دیا اور خود بھی کھایا‘
کاہنہ کی نجی ہاؤسنگ سوسائٹی ویلنشیاء ٹاؤن میں ایک خاتون علینہ اور ان کے تین بچوں کی ہلاکت کے مقدمے میں مقتول بچوں کی والدہ کو مرکزی ملزمہ قرار دیتے ہوئے دعویٰ کیا ہے کہ امریکی شہریت رکھنے والی خاتون ذہنی مسائل کا شکار تھیں اور آن لائن موت کے طریقوں کے بارے میں معلومات تلاش کرتی رہتی تھیں۔
from BBC News اردو https://ift.tt/ItZhlnd
from BBC News اردو https://ift.tt/ItZhlnd
فاطمہ زہرا کو سیمی فائنل میں شکست: کامن ویلتھ گیمز 2026 میں پاکستان کے لیے پہلا تمغہ جیتنے والی سرگودھا کی باکسر کون ہیں؟
گلاسگو میں جاری کامن ویلتھ گیمز میں پاکستانی باکسر فاطمہ زہرا کو 60 کلو گرام کیٹگری کے باکسنگ سیمی فائنل میں کینیڈا کی میری ال مہدیہ کے خلاف شکست ہوئی ہے۔ تاہم وہ کامن ویلتھ گیمز میں پاکستان کے لیے کانسی کا تمغہ جیتنے والی پہلی خاتون کھلاڑی بن گئی ہیں۔
from BBC News اردو https://ift.tt/DfYca7J
from BBC News اردو https://ift.tt/DfYca7J
Subscribe to:
Posts (Atom)