دو راہباؤں کے درمیان محبت اور شادی کی کہانی: ’ہمیں خدا نے ملوایا‘

فرانسیلیا کوستا اور لوئیزا سیلوِیریو کی ملاقات ایک کانوینٹ میں ہوئی اور ابتدا میں وہ ایک دوسرے کو پسند نہیں کرتی تھیں۔ لوئیزا ہنستے ہوئے یاد کرتی ہیں کہ جب انھوں نے پہلی بار فران کو دیکھا تو سوچا کہ ’واہ! کیسی مغرور، ناخوشگوار نن ہے‘ مگر ناپسندیدگی کا یہ احساس باہمی تھا۔

from BBC News اردو https://ift.tt/oJ1epKr

No comments:

Post a Comment