ماضی میں دیگر ممالک سے اسلحہ خریدنے والا ترکی دفاعی ساز و سامان فروخت کرنے والا بڑا ملک کیسے بنا؟

ایک وقت تھا جب ترکی کا شمار دنیا میں آسلحے کے خریدار ملک کے طور پر ہوتا تھا لیکن اب ترکی کی دفاعی سازو سامان کی صنعت کی ترقی اور مختلف تنازعات کے دوران ترک ساختہ دفاعی سازوسامان کی ’گیم چینجر‘ کردار نے اسے عالمی سطح پر نمایاں کیا ہے۔

from BBC News اردو https://ift.tt/CUBg3lD

حسین شہید سہروردی: ’پاکستان کی آخری امید‘ قرار دیے گئے وزیراعظم جنھیں ’غدار‘ کہا گیا اور جن کی موت پر شبہات کا اظہار ہوا

پاکستان بننے سے قبل سہروردی نے سبھاش چندربوس کے بھائی سرت چندر بوس، جو اس وقت بنگال کانگرس کے سربراہ تھے، کے ساتھ مل کر ایک علیحدہ وطن کے قیام کا منصوبہ بنایا۔ اس حوالے سے لارڈ ماؤنٹ بیٹن کو خبر بھی کر دی گئی۔

from BBC News اردو https://ift.tt/8OKHo1I

ایبٹ آباد میں ڈاکٹر وردہ کا قتل: ’دوست کے پاس رکھوایا گیا سونا‘ جس سے پولیس کو ملزمان کا سراغ ملا

خیبرپختونخوا کے ضلع ایبٹ آباد میں چار دسمبر کو لاپتہ ہونے والی ڈاکٹر وردہ کی لاش اسی ضلع کے نواحی علاقے سے برآمد کی گئی ہے اور تفتیش کاروں کا دعویٰ ہے کہ ان کی ایک قریبی دوست نے انھیں اپنے ساتھیوں کے ساتھ مل کر مبینہ طور پر قتل کیا ہے۔

from BBC News اردو https://ift.tt/5DSxmW6

جب وسیم اکرم نے بابر اعظم سے سوال کرتے ہوئے پی ایس ایل میں ’روٹی‘ کا قصہ سنایا

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے سیزن 11 سے قبل لندن کے تاریخی لارڈز کرکٹ گراونڈ میں روڈ شو کا اہتمام کیا گیا جس میں پاکستان کرکٹ ٹیم کے عہدے داروں، موجودہ اور سابق کرکٹرز نے شوکت کی۔

from BBC News اردو https://ift.tt/5SzW6BO

عمران خان جیلر ہے یا قیدی؟

کسی بھی شخص کو ذہنی مریض صرف کوالیفائیڈ ڈاکٹر یا میڈیکل بورڈ ہی ڈکلئیر کر سکتا ہے۔ ذہنی مریض چونکہ اپنے ہوش و حواس میں نہیں ہوتا لہٰذا وہ غداری و سہولت کاری جیسے منصوبہ بند کام کرنے کی صلاحیت سے عاری ہوتا ہے۔ بلکہ قومی سلامتی سے زیادہ ذاتی سلامتی کے لیے خطرہ ہوتا ہے۔

from BBC News اردو https://ift.tt/fBPDT0k

عمران خان سے قبل پاکستان میں کب کب سابق وزرائے اعظم کو ’قومی سلامتی کا خطرہ‘ قرار دیا گیا؟

پاکستانی فوج کے ترجمان کی جانب سے سخت لب و لہجے میں ایک سابق وزیرِ اعظم کو قومی سلامتی کے لیے خطرہ قرار دینا بظاہر بہت سنگین اور معنی خیز ہے۔ مگر پاکستانی سیاسی نظام اور اُس کی تاریخ میں یہ کوئی انہونی بات نہیں۔ ماضی میں فیلڈ مارشل ایوب خان نے فاطمہ جناح کو ’غدار‘ قرار دیا تھا۔

from BBC News اردو https://ift.tt/ztblYqJ

’خاموش رہ کر میں اُس کی اے ٹی ایم مشین بن گئی‘: شوہر اپنی شریک حیات کو نجی تصاویر کے ذریعے کیوں بلیک میل کر رہے ہیں؟

مصر میں سائبر کرائم کے شعبے سے وابستہ متعدد وکلا، کارکنوں اور ماہرین نے بی بی سی کو بتایا کہ ان کے پاس آنے والی شکایات میں ایک تشویشناک اضافہ دیکھا جا رہا ہے جن میں بلیک میل کرنے والا عموماً شوہر یا سابق شوہر ہوتا ہے۔

from BBC News اردو https://ift.tt/tUYF9kS

پہلی نظر میں محبت، شادی کے بغیر حمل اور 40 برس کی دُوری: ایک جوڑے کا دہائیوں بعد ملاپ جو کسی فلم کی کہانی سے کم نہیں

ایک پرجوش ہاں کے بعد کیرول کی ویبر کے گھر میں ملاقات ہوئی، جہاں اُن کی بیٹی بھی موجود تھیں۔ اپنے حقیقی بات کو دیکھتے ہیں ویل نے اپنی ماں کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ ’اوہ یہ تو واقعی بہت ہینڈسم ہیں۔‘

from BBC News اردو https://ift.tt/xjTFfC3

ٹرمپ کا ’انڈیا پاکستان جنگ بندی‘ میں کردار اور ’سبق دینے‘ کی پالیسی ترک کرنے کا ذکر: امریکہ کی قومی سلامتی کی نئی حکمت عملی کیا ہے؟

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی انتظامیہ نے ایک نئی قومی سلامتی حکمتِ عملی جاری کی ہے جس میں نہ صرف یورپی اتحادیوں کو کمزور قرار دیا گیا بلکہ مغربی ممالک میں امریکی برتری کو دوبارہ قائم کرنے کا ہدف بھی مقرر کیا گیا۔

from BBC News اردو https://ift.tt/Tc64EdY

توہین مذہب کے مقدمے میں ضمانت پر رہائی پانے والے مذہبی سکالر انجینیئر محمد علی مرزا کون ہیں؟

مبینہ توہین مذہب کے مقدمے میں گرفتار مذہبی سکالر انجینیئر محمد علی مرزا کو جمعہ کی دوپہر راولپنڈی کی اڈیالہ جیل سے ضمانت پر رہا کر دیا گیا ہے۔

from BBC News اردو https://ift.tt/6gf8IWm

مشرق وسطیٰ میں پہلا امریکی ’خودکش ڈرون یونٹ‘ جس کے ڈرونز کو ایران کے ’شاہد‘ کی نقل قرار دیا جا رہا ہے

سینٹ کام کے مطابق ’لوکاس‘ ڈرونز طویل فاصلے تک مار کرنے کی صلاحیت رکھتے ہیں اور اُنھیں خودمختار کارروائیوں کے لیے ڈیزائن کیا گیا ہے۔ انھیں میزائل، زمین پر موجود نظام اور چلتی گاڑی سے بھی لانچ کیا جا سکتا ہے۔

from BBC News اردو https://ift.tt/ltWCGs9

’سسرال والوں نے میرا گلا گھونٹا، مارا پیٹا اور نوکرانی بنا کر رکھا‘: شادی کے بعد پاکستان سے برطانیہ جانے والی لڑکی کی کہانی

سارہ کے والدین نے ان سے جس خوشگوار ازدواجی زندگی کا وعدہ کیا تھا اس کے برعکس ان کے شوہر نے انھیں مارنا پیٹنا شروع کر دیا اور سسرال والوں نے نوکرانی کی طرح کام کرنے پر مجبور کیا۔

from BBC News اردو https://ift.tt/jRCQmog

’پاکستانی اکاؤنٹس‘ کی فیس بُک ریکویسٹ اور نوکری کی پیشکش: براہموس میزائل کا نوجوان انڈین انجینیئر ’ہنی ٹریپ‘ کیس میں بری

انڈیا میں بمبئی ہائی کورٹ نے براہموس میزائل ایرو سپیس انجینیئر نشانت اگروال کو پاکستان کے لیے جاسوسی کے الزام سے بری کرتے ہوئے ان کی عمر قید کی سزا کو ختم کر دیا ہے۔

from BBC News اردو https://ift.tt/xALI5O9