بسنت اور پنجاب میں پتنگ بازی کی مشروط اجازت: ’25 برس بعد لاہور کا آسمان دوبارہ زندہ ہو گا‘

پاکستان کے صوبہ پنجاب میں حکام نے تقریباً 25 سال کے وقفے کے بعد پتنگ بازی کی مشروط اجازت دے دی ہے۔ اس سلسلے میں یکم دسمبر کو پنجاب کے گورنر سلیم حیدر کی جانب سے جاری کیے گئے پنجاب کائٹ فلائنگ آرڈینس 2025 کے تحت حکام عوام کے جان و مال کے تحفظ کو یقینی بناتے ہوئے پتنگ بازی کی اجازت دے سکتے ہیں۔

from BBC News اردو https://ift.tt/ylDPbmG

No comments:

Post a Comment