نصف صدی سے خلا میں موجود سوویت خلائی جہاز کا وہ حصہ جو آج کسی بھی وقت زمین پر گر سکتا ہے

سوویت دور کے خلائی جہاز کا ایک حصہ جو نصف صدی سے زیادہ عرصے تک مدار میں پھنسا تھا اس کے بارے میں خدشہ ظاہر کیا جا رہا ہے کہ وہ آج سنیچر کو کسی بھی وقت زمین پر واپس آ سکتا ہے۔

from BBC News اردو https://ift.tt/SiYDk38

No comments:

Post a Comment