انڈیا میں بی جے پی کو مردم شماری کے ذریعے ذات پات کی تفصیلات جاننے کی ضرورت کیوں پیش آئی؟

مودی حکومت کی جانب سے یہ اعلان ایک ایسے وقت میں کیا گیا جب پہلگام حملے کے سبب انڈیا اور پاکستان کے درمیان کشیدگی عروج پر ہے اور انڈیا میں سکیورٹی امور پر سوالات اٹھائے جا رہے ہیں۔

from BBC News اردو https://ift.tt/OKIZX1b

No comments:

Post a Comment