متحدہ عرب امارات نے یمن میں پیش آئے حالیہ واقعات کے تناظر میں یمن میں اپنی افواج کے مشنز کو ختم کرنے کا اعلان کرتے ہوئے دعویٰ کیا ہے کہ یمن کی بندرگاہ پر بھیجے گئے سامان میں کوئی اسلحہ شامل نہیں تھا اور جو گاڑیاں وہاں اُتاری گئیں وہ کسی یمنی فریق کے لیے نہیں بلکہ یمن میں موجود اماراتی افواج کے استعمال کے لیے بھیجی گئی تھیں۔
from BBC News اردو https://ift.tt/UTtI7Jz
Latest news from all over the world,Latest News, ary news, samma news, geo news, news headline, updates news
اقتدار کی تبدیلی سے قدرتی آفات تک، 2025 میں جنوبی ایشیا میں ہونے والے اہم واقعات
سال 2025۔۔۔ جہاں اقتدار بدلا، سرحدیں سلگتی رہیں، آفتیں بے رحم ہوئیں، اور جنوبی ایشیا کے عوام نے اپنی آواز بلند رکھی۔ میں۔
from BBC News اردو https://ift.tt/Jt8mIXg
from BBC News اردو https://ift.tt/Jt8mIXg
’سی آئی اے سربراہ نے کہا ہم نے پاکستان میں ریڈیو سٹیشن قائم کر لیا‘: افغانستان پر سوویت حملے کا فیصلہ کیسے ہوا؟
۴۶ سال پیش در ٢٧ دسمبر ١٩٧٩(ششم جدی ١٣٥٨) پس از آن که کماندوهای آلفا شوروی، حفیظ الله امین، رئیسجمهور وقت افغانستان را در قصر تاج بیگ مسموم کردند و کشتند، نیروهای شوروی اشغال افغانستان را آغاز کردند. اشغال افغانستان نمونهای است که چگونه دو ابرقدرت آن زمان، شوروی و امریکا در اوج جنگ سرد، ترس از نیت و فعالیتهای پنهانی همدیگر را جایگزین تحلیل واقعی از رفتارهای هم کردند و به آن واکنش نشان دادند.
from BBC News اردو https://ift.tt/uGtLFPr
from BBC News اردو https://ift.tt/uGtLFPr
سونا، سٹاکس یا پلاٹ: پاکستان میں 2025 کے دوران کِن اثاثوں کی قدر میں سب سے زیادہ اضافہ ہوا؟
سنہ 2025 کے دوران پاکستان نے کئی شعبوں میں اُتار چڑھاؤ دیکھے، جہاں کئی لوگ معاشی مشکلات کا شکار رہے تو وہیں بعض افراد نے اپنی دولت کو بڑھتے ہوئے بھی دیکھا۔ ’ٹاپ لائن سکیورٹیز‘ کی سنہ 2025 کی رپورٹ کے مطابق رواں سال پاکستان میں سونے اور سٹاک مارکیٹ میں سرمایہ کاری کرنے والوں کو سب سے زیادہ فائدہ ہوا ہے۔
from BBC News اردو https://ift.tt/MYXckqZ
from BBC News اردو https://ift.tt/MYXckqZ
’ماں نے کہا زندہ رہنا چاہتے ہو تو بھاگ جاؤ‘: 12 سالہ لڑکا جو نازیوں سے بچنے کے لیے دو سال تک جنگل میں چھپا رہا
پولینڈ میں ان کے گاؤں پر قبضہ کرنے والے نازیوں کے ہاتھوں پکڑے جانے اور بالآخر مارے جانے سے بچنے کے لیے ایک 12 سالہ یہودی لڑکا تقریباً دو سال تک جنگل میں چھپنے پر مجبور ہوا۔
from BBC News اردو https://ift.tt/87DWvdp
from BBC News اردو https://ift.tt/87DWvdp
23 گھنٹے کا سفر اور 60 برس بعد دو بھائیوں کی پہلی ملاقات جس میں ’خوشی کے سوا کچھ نہ تھا‘
برسوں سے بچھڑے دونوں بھائیوں کی ملاقات اب باضابطہ طور پر کرسمس ڈے پر برسبین میں ایک بڑے خاندانی جشن کے ذریعے یادگار بنائی گئی۔
from BBC News اردو https://ift.tt/TgRSpZu
from BBC News اردو https://ift.tt/TgRSpZu
45 برس قبل دروازے پر دستک اور وہ ’بن بلایا مہمان‘ جس نے ایک جوڑے کی زندگی ہمیشہ کے لیے بدل کر رکھ دی
یہ 23 دسمبر 1975 کا دن تھا جب روب پارسنز اور ان کی اہلیہ ڈیان، کارڈیف میں اپنے گھر میں کرسمس کی تیاری میں مصروف تھے جب انھیں دروازے پر دستک سنائی دی۔
from BBC News اردو https://ift.tt/keNLuXh
from BBC News اردو https://ift.tt/keNLuXh
بڑے سیاسی رہنما قید، مخالف جماعتوں کے خلاف کریک ڈاؤن: میانمار میں فوجی حکومت کی ’نگرانی‘ میں ہونے والے الیکشن پر تنقید
برطانیہ اور یورپی پارلیمان سمیت مغربی حکومتوں نے ان انتخابات کو ’جعلی‘ قرار دیا ہے، جبکہ علاقائی تنظیم آسیان نے کہا ہے کہ کسی بھی انتخاب سے پہلے سیاسی مکالمہ ضروری ہے۔
from BBC News اردو https://ift.tt/36iOSME
from BBC News اردو https://ift.tt/36iOSME
دورہ سری لنکا کے لیے پاکستان کا ٹی ٹوئنٹی سکواڈ، شاداب کی واپسی، بابر، شاہین اور حارث ڈراپ
ٹیم کے اعلان پر سب سے زیادہ آل راؤنڈر شاداب خان کی واپسی پر ہو رہی ہے۔ شاداب خان کو خاطر خواہ کارکردگی نہ دکھانے کی وجہ سے شائقین کی جانب سے تنقید کا سامنا کرنا پڑا تھا۔
from BBC News اردو https://ift.tt/sxbdKUF
from BBC News اردو https://ift.tt/sxbdKUF
ملائیشیا کی تاریخ کا سب سے پراسرار ’اغوا‘: جب نقاب پوش افراد نے گاڑی کے شیشے توڑ کر پادری کو باہر نکالا اور گھسیٹتے لے گئے
یہ ملائیشیا کی تاریخ کے سب سے پراسرار مقدمے اور اس میں مشکل سے حاصل کی گئی شاندار قانونی فتح کی کہانی ہے۔
from BBC News اردو https://ift.tt/oXVmds6
from BBC News اردو https://ift.tt/oXVmds6
’سٹریٹ موومنٹ‘ کے ساتھ بات چیت پر بھی ’آمادگی‘: وزیرِاعظم کی جانب سے مذاکرات کی پیشکش حکومت اور پی ٹی آئی کے لیے کیا معنی رکھتی ہے؟
ایک ایسے وقت میں جب پاکستان کے ریاستی ادارے تحریک انصاف اور اُس کے بانی عمران خان کے خلاف سخت رویہ اپنائے ہوئے ہیں، ان مذاکرات کا مقصد کیا ہے اور تحریکِ انصاف یا عمران خان کی مزاحمت یا احتجاج پر مبنی سیاست کے دوران ان مذاکرات کی کوئی اہمیت ہے بھی یا نہیں؟ بی بی سی نے یہ جاننے کے لیے سیاسی مبصرین سے بات کی۔
from BBC News اردو https://ift.tt/v5iDMqG
from BBC News اردو https://ift.tt/v5iDMqG
پی آئی اے کی نجکاری، قیاس آرائیاں اور حقیقت: کیا حکومت نے قومی ایئرلائن کو سستے داموں فروخت کر دیا؟
پی آئی اے کی فروخت کے حوالے سے بہت سے سوال پاکستان میں ذرائع ابلاغ اور سوشل میڈیا پر گردش کر رہے ہیں۔ ایک سوال یہ ہے کہ پی آئی اے کی نجکاری سے پاکستان کے قومی خزانے کو بنیادی طور پر کتنا پیسہ ملے گا؟ کچھ حلقے یہ سوال بھی اٹھا رہے ہیں کہ جتنے پیسوں میں حکومت قومی ایئر لائن کو بیچ رہی ہے اس سے زیادہ مالیت کے تو اس کے پاس جہاز موجود تھے۔
from BBC News اردو https://ift.tt/pKjcAD1
from BBC News اردو https://ift.tt/pKjcAD1
’میڈم میں شادی کو تیار ہوں، جہیز میں پورا پاکستان چاہیے‘: انڈین وزیر دفاع کا واجپائی کو خراجِ تحسین متنازع کیوں ہوا؟
انڈیا کے وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ کا کہنا پاکستانی خاتون کی جانب سے شادی کی پیشکش پر انڈیا کے سابق وزیراعظم اٹل بہاری واجپئی نے کہا تھا کہ اگر وہ جہیز میں پور پاکستان لے آئیں تو وہ شادی کے لیے تیار ہیں۔ سوشل میڈیا پر صارفین کا کہنا ہے کہ وزیر دفاع کا بیان فلمی ڈائیلاگ ہے حقیقت نہیں ہے۔
from BBC News اردو https://ift.tt/gLeIblD
from BBC News اردو https://ift.tt/gLeIblD
عارف حبیب کنسورشیئم اور فوجی فرٹیلائزر: پی آئی اے کے نئے مالکان میں کون سی کمپنیاں شامل ہیں؟
ریئل اسٹیٹ، سیمنٹ مینوفیکچرر، بروکریج ہاؤس اور سکول۔۔۔ مختلف شعبوں سے تعلق رکھنے والی کئی کمپنیوں نے پاکستان کی قومی ایئر لائن پی آئی اے خریدنے میں دلچسپی ظاہر کی مگر حتمی طور پر سب سے بڑی بولی عارف حبیب کنسورشیئم کی طرف سے 135 ارب روپے کی لگائی گئی۔
from BBC News اردو https://ift.tt/mjbdVCq
from BBC News اردو https://ift.tt/mjbdVCq
کراچی میں احتجاج کے دوران گدھوں کے گلے میں اجرک والی نمبر پلیٹ: ’یہ محض احتجاج نہیں بلکہ سندھی ثقافت کی کھلی توہین ہے‘
اس احتجاج کے دوران مظاہرین کے ساتھ ساتھ درجن بھر کے قریب گدھا گاڑیاں بھی مظاہرے میں موجود تھیں اور ان گدھوں کے گلے میں سندھ نمبر کی پلیٹس لٹک رہی تھیں جن پر اجرک بنی ہوئی تھی۔
from BBC News اردو https://ift.tt/VSWQjBX
from BBC News اردو https://ift.tt/VSWQjBX
ویبھو سوریاونشی: 50 اوورز میں 574 سکور اور 14 سالہ بلے باز کا نیا ریکارڈ
بدھ کے روز اروناچل پردیش کے خلاف بہار کے بلے بازوں نے انتہائی عمدہ بیٹنگ کرتے ہوئے صرف چھ وکٹوں کے نقصان پر مقررہ 50 اوورز میں 574 رنز بنا کر لسٹ اے کرکٹ میں نیا ریکارڈ قائم کر دیا۔
from BBC News اردو https://ift.tt/nQK6jAc
from BBC News اردو https://ift.tt/nQK6jAc
’سفر کی یادگار‘: بیرون ملک پہنچنے پر پاسپورٹ پر مہر کیا اب ماضی کی بات بن جائے گی؟
اکتوبر 2025 میں یورپی یونین نے انٹری، ایگزٹ سسٹم (ای ای ایس) متعارف کروایا جو ڈیجیٹل بارڈر مینجمینٹ کا نیا طریقہ کار ہے۔
from BBC News اردو https://ift.tt/1B0xSp5
from BBC News اردو https://ift.tt/1B0xSp5
پاکستان سے برطانیہ سمگلنگ، کپڑوں میں چھپی ہیروئن اور پیسوں کا لالچ:21 سال قید کی سزا پانے والی سدرہ نوشین ’بڑی سازش کا مرکزی کردار تھیں‘
حکام کا کہنا ہے کہ نوشین کے فون سے پاکستان میں موجود ایک سہولت کار کے نام سینکڑوں پیغامات بھی ملے جن میں برطانیہ میں ہیروئن کی سپلائی کے بارے میں بات کی گئی تھی۔
from BBC News اردو https://ift.tt/fEstSqr
from BBC News اردو https://ift.tt/fEstSqr
نیٹ میٹرنگ کے بجائے گراس میٹرنگ کی تجویز کا سولر صارفین کے لیے کیا مطلب ہو گا اور اس کی ضرورت کیوں پیش آئی؟
پاکستان میں بجلی کے شعبے کے ریگولیٹری ادارے نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے سولر توانائی استعمال کرنے والے صارفین کے لیے موجودہ نیٹ میٹرنگ نظام کی بجائے گراس میٹرنگ متعارف کرانے کی سفارش کی ہے اور اس سلسلے میں قواعد و ضوابط بھی جاری کیے ہیں جن کے تحت سولر سے بجلی پیدا کر کے حکومت کو فروخت کرنے والے صارفین کے لیے نئے نرخ مقرر کیے گئے ہیں۔
from BBC News اردو https://ift.tt/G0nxRPo
from BBC News اردو https://ift.tt/G0nxRPo
آخری اسرائیلی یرغمالی اور ترکی کی ضد: غزہ میں ’انٹرنیشنل سٹیبلائزیشن فورس‘ کی تعیناتی میں کیا رکاوٹ ہے؟
حماس کو ہتھیار ڈالنے کا مشکل فیصلہ کرنا ہے جبکہ اسرائیل کو غزہ سے اپنی فوجیں نکالنی ہیں اور اس کی سکیورٹی کی ذمے داری ’انترنیشنل ستیبلائزیشن فورس‘ کے سپرد کرنی ہے۔
from BBC News اردو https://ift.tt/q1tkY3D
from BBC News اردو https://ift.tt/q1tkY3D
آدھی دنیا فتح کرنے والا چنگیز خان ہندوستان کی سرحد سے واپس کیوں لوٹ گیا؟
ایک وقت وہ بھی آیا جب جلال الدین کا تعاقب کرتے ہوئے چنگیز خان ہندوستان کی سرحد پر پہنچ گیا۔ چنگیز خان اور جلال الدین کی افواج کے درمیان آخری معرکہ دریائے سندھ کے کنارے پر ہوا۔
from BBC News اردو https://ift.tt/wmgWK13
from BBC News اردو https://ift.tt/wmgWK13
سوڈان میں خونریزی سے دنیا انجان کیوں ہے؟
سوڈان میں ہونے والی طویل جنگ میں اب تک محتاط اندازوں کے مطابق ڈیڑھ لاکھ افراد ہلاک جبکہ ایک کروڑ سے زیادہ بے گھر ہوئے ہیں اور ڈھائی کروڑ سے زیادہ افراد کو خوراک کی شدید کمی کا سامنا ہے لیکن حیرت کی بات یہ ہے کہ اس جنگ کو روکنے کے لیے اتنی کوششیں نہیں ہو رہیں جتنی ہونی چاہییں۔
from BBC News اردو https://ift.tt/UcueDj9
from BBC News اردو https://ift.tt/UcueDj9
’اگر آپ ہمیں عزت دیں اور ہمارے مفادات کا احترام کریں تو نئی فوجی کارروائیاں نہیں ہوں گی‘: صدر پوتن کا حالیہ بیان کیا امن کی خواہش کا اظہار ہے؟
صدر پوتن نے بی بی سی کے سوال کے جواب میں کہا ہے کہ ’ہم فوری طور پر دشمنی ختم کرنے کے لیے تیار ہیں، بشرطیکہ روس کی درمیانی اور طویل المدتی سلامتی کو یقینی بنایا جائے اور ہم آپ کے ساتھ تعاون کے لیے بھی تیار ہیں۔‘
from BBC News اردو https://ift.tt/uWMbs5S
from BBC News اردو https://ift.tt/uWMbs5S
اسرائیلی قید میں رہنے والے فلسطینیوں کے جنسی تشدد کے الزامات: ’جیل کے محافظوں نے نیم برہنہ کر کے ڈنڈے سے ریپ کیا‘
اسرائیل نے ان الزامات کی تردید کی ہے لیکن انسانی حقوق کی تنظیموں کا کہنا ہے کہ 7 اکتوبر کے حملوں اور غزہ میں اسرائیلی یرغمالیوں کے ساتھ ہونے والے سلوک پر پائے جانے والے غصے کی وجہ سے جیل میں زیرِِ حراست ایسے افراد کے ساتھ بدسلوکی کے واقعات میں اضافہ ہوا جنھوں نے حماس اور اس کے حملوں کی حمایت کی۔
from BBC News اردو https://ift.tt/a4z1PKB
from BBC News اردو https://ift.tt/a4z1PKB
’بغیر برقعہ پہنے پبلک ٹرانسپورٹ میں میکے جانے پر ناراض‘ شوہر نے بیوی اور دو بیٹیوں کو قتل کر کے گھر میں ہی دفنا دیا
نریندر پرتاپ سنگھ کا کہنا ہے کہ ’فاروق نے ایک مکمل منصوبہ بنایا، غیر قانونی ہتھیار خریدے، گھر میں گڑھا کھودنے کے لیے مزدوروں سے کام لیا اور پھر طاہرہ کو قتل کرنے کے ارادے سے اس کے والدین کے گھر سے واپس بلایا۔‘
from BBC News اردو https://ift.tt/JmLP3Q1
from BBC News اردو https://ift.tt/JmLP3Q1
’اگر آپ ہمیں عزت دیں اور ہمارے مفادات کا احترام کریں تو نئی فوجی کارروائیاں نہیں ہوں گی‘: صدر پوتن کا حالیہ بیان کیا امن کی خواہش کا اظہار ہے؟
صدر پوتن نے بی بی سی کے سوال کے جواب میں کہا ہے کہ ’ہم فوری طور پر دشمنی ختم کرنے کے لیے تیار ہیں، بشرطیکہ روس کی درمیانی اور طویل المدتی سلامتی کو یقینی بنایا جائے اور ہم آپ کے ساتھ تعاون کے لیے بھی تیار ہیں۔‘
from BBC News اردو https://ift.tt/uWMbs5S
from BBC News اردو https://ift.tt/uWMbs5S
خدا کے وجود پر مباحثہ اور غزہ میں بچوں کی اموات پر سوال: ’جاوید اختر اچھے نغمہ نگار تو ہیں لیکن اچھے ملحد ہر گز نہیں‘
انڈیا کے دارالحکومت میں سنیچر کے روز ایک مناظرے کا انعقاد ہوا جس کا عنوان تھا کہ ’کیا خدا کا وجود ہے؟‘۔ اس مناظرے میں انڈیا کے مذہبی سکالر اور وحیین فاؤنڈیشن کے بانی مفتی شمائل ندوی اور بالی ووڈ کے مشہور گیت کار اور مصنف جاوید اختر آمنے سامنے تھے۔ سنیچر کے روز اس ہی حوالے سے انڈیا کے دارالحکومت میں ایک مناظرے کا انعقاد ہوا جس کا عنوان تھا کہ ’کیا خدا کا وجود ہے؟‘۔ سوشل میڈیا پر صارفین جاوید اختر کے کچھ تبصروں کا کلپ شیئر کرتے ہوئے ان پر تنقید کر رہے ہیں۔
from BBC News اردو https://ift.tt/sY2iDkp
from BBC News اردو https://ift.tt/sY2iDkp
سلطان عزیز عزام: ایف ایم سٹیشن پر ناول پڑھ کر سُنانے والا ’براڈ کاسٹر‘ داعش خراسان کا کمانڈر کیسے بنا؟
ماضی میں سلطان عزیز کے ساتھ کام کرنے والے افغان صحافی نے بی بی سی اُردو کو بتایا کہ ماضی میں افغانستان میں ریڈیو سٹیشنز پر رات کے اوقات میں ناول پڑھ کر سنائے جاتے تھے اور سلطان عزیز عزام کی آواز اس کام کے لیے پسند کی جاتی تھی۔
from BBC News اردو https://ift.tt/DmeOC1z
from BBC News اردو https://ift.tt/DmeOC1z
انتقام کا انوکھا طریقہ: جب ملازمت چھوڑنے والی خاتون کو ہر روز 50 سے 100 نامعلوم پارسلز ملنے لگے
ستیش کمار سوشل میڈیا پر سامنے آنے والی کوئی بھی چیز دیکھ کر اسے آرڈر کر دیتے اور اس پر خاتون کے گھر کا پتہ درج کر دیتے۔ اس کی وجہ سے خاتون کو پارسلز کی بڑی تعداد موصول ہونے لگی۔
from BBC News اردو https://ift.tt/wBmUe5t
from BBC News اردو https://ift.tt/wBmUe5t
توشہ خانہ ٹو کیس: عمران خان کو اہلیہ سمیت 17 برس قید کی سزا، فیصلے میں سابق وزیراعظم کی عمر کا بھی حوالہ
سینچر کو عمران خان کے وکیل سلمان صفدر نے اڈیالہ جیل کے باہر صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ عمران خان نے ہدایت کی ہے کہ فیصلے کے خلاف تمام قانونی راستے اختیار کیے جائیں۔ فیصلے کے حق اور خلاف کس قسم کی آرا سامنے آ رہی ہیں؟
from BBC News اردو https://ift.tt/SePYb7C
from BBC News اردو https://ift.tt/SePYb7C
12 ہزار سال پرانے ’چہرے‘ کا راز: وہ دریافت جسے ماہرین ترکی کے قومی خزانے سے ’قیمتی‘ قرار دے رہے ہیں
نیولیتھک دور کو نئے پتھر کا دور بھی کہا جاتا ہے، سات ہزار سال قبل مسیح کے اس دور میں انسان نے کھیتی باڑی سیکھی اور جانوروں کو پالنے کا سلسلہ شروع کیا۔
from BBC News اردو https://ift.tt/xqoivjO
from BBC News اردو https://ift.tt/xqoivjO
’پہلے ایک گرام ملتا تھا اب چھ گرام مل جاتا ہے‘: دریائے سندھ کے کنارے سونا تلاش کرتی مشینیں اور ’سونے وال قبائل‘
ضلع دیامر میں دریائے سندھ کے کنارے ایک یا دو نہیں بلکہ سینکڑوں مشینیں سونا نکالنے کا کام کرتی نظر آتی ہیں لیکن مقامی سونے وال قبائل ان سے کیوں خائف ہیں؟
from BBC News اردو https://ift.tt/nFWag1T
from BBC News اردو https://ift.tt/nFWag1T
عمران خان بمقابلہ فوج: یہ تنازع کیا رخ اختیار کر سکتا ہے؟
ایک طرف فوج عمران خان کو سکیورٹی رسک قرار دے رہی ہے تو دوسری طرف عمران خان بھی پیچھے ہٹنے کو تیار نظر نہیں آ رہے اور مسلسل فوج کے سربراہ پر تنقید کر رہے ہیں۔
from BBC News اردو https://ift.tt/pB5Asqw
from BBC News اردو https://ift.tt/pB5Asqw
نام نہاد دولت اسلامیہ یا ’لون وولف‘، کیا بونڈائی ساحل پر حملہ شدت پسندوں کی بدلتی حکمت عملی ظاہر کرتا ہے؟
میڈیا رپورٹس کے مطابق حملہ آوروں کی گاڑی سے نام نہاد دولت اسلامیہ کا پرچم ملا تھا جبکہ آسٹریلوی حکام نے مبینہ طور پر 2019 میں نوید اکرم کے دولتِ اسلامیہ سے ممکنہ روابط کے بارے میں تفتیش کی تھی۔
from BBC News اردو https://ift.tt/XK8whDl
from BBC News اردو https://ift.tt/XK8whDl
دو دوست جنھیں 20 دن میں 60 لاکھ روپے کا ہیرا مل گیا: ’پہلی بار ہماری زندگی بدلنے والی ہے‘
یہ 9 دسمبر کی ایک سرد صبح تھی اور انڈیا میں ہیروں کے ایک دفتر کے باہر زیادہ ہلچل بھی نہیں تھی۔ مگر ہاتھ میں کاغذ کی کئی تہوں میں لپٹا ایک چھوٹا سا پیکٹ تھامے ساجد محمد اور ستیش کھٹیک کے لیے یہ کوئی معمولی دن نہیں تھا۔ ان کی زندگی ہمیشہ کے لیے بدلنے والی تھی۔
from BBC News اردو https://ift.tt/4J0sA58
from BBC News اردو https://ift.tt/4J0sA58
عمران خان کی جیل میں پُش اپس لگانے کی تصویر کی حقیقت کیا ہے؟
اڈیالہ جیل میں دو برس سے قید سابق وزیرِ اعظم عمران خان کی کوئی ویڈیو یا تصویر سامنے نہ آنے پر اُن کی صحت اور جیل میں حالات کے بارے میں قیاس آرائیوں کا سلسلہ جاری رہتا ہے۔ لیکن چند روز سے سابق وزیرِ اعظم سے منسوب ایک وائرل تصویر کا چرچا ہے، جس میں وہ جیل میں ورزش کرتے دکھائے گئے ہیں۔
from BBC News اردو https://ift.tt/Q85tO3A
from BBC News اردو https://ift.tt/Q85tO3A
آئی پی ایل کی آکشن میں کرکٹرز کے لیے کروڑوں روپے کی بولیاں: ’اب پی ایس ایل کو بھی کچھ نیا کرنا ہوگا‘
کیمرون گرین آئی پی ایل کی تاریخ کے تیسرے سب سے مہنگے کھلاڑی ہیں۔ سنہ 2025 کی بولی میں انڈین وکٹ کیپر رشبھ پنت کو 27 کروڑ انڈین روپوں میں لکھنؤ سپر جائنٹس نے خریدا تھا۔ انڈین بلے باز شریاس ایئر کو پنجاب کنگز نے 26 کروڑ 75 لاکھ روپے میں سائن کیا تھا۔
from BBC News اردو https://ift.tt/h62Jtn0
from BBC News اردو https://ift.tt/h62Jtn0
دو عالمی ریکارڈ توڑنے کی ’کامیاب کوشش‘ کرنے والے سلطان گولڈن جنھیں والد یہ کام کرنے سے منع کرتے تھے
پاکستان کے صوبہ بلوچستان سے تعلق رکھنے والے سلطان محمد گولڈن نے ریورس ڈرائیو اور ریورس جمپ میں عالمی ریکارڈ قائم کر کے اپنا نام گنیز بک آف ورلڈ ریکارڈ میں شامل کروا لیا ہے۔
from BBC News اردو https://ift.tt/9oKTls5
from BBC News اردو https://ift.tt/9oKTls5
بونڈائی ساحل پر حملہ: ’دوست نے بتایا تمہاری تصویر وائرل ہے، تمہیں حملہ آور کہا جا رہا ہے‘
آسٹریلوی میڈیا نے اگرچہ حملہ آور کی قومیت کے حوالے سے کوئی معلومات فراہم نہیں کیں لیکن مبینہ حملہ آور کا نام سامنے آتے ہی سوشل میڈیا پر اس کی شناخت سے متعلق طرح طرح کی قیاس آرائیوں کا سلسلہ شروع ہو گیا اور الزام تراشی کی جانے لگی کہ مذکورہ نوجوان جس کا نام نوید اکرم ہے وہ بونڈائی حملے میں ملوث تھا اور اس کا تعلق پاکستان کے شہر لاہور سے ہے۔
from BBC News اردو https://ift.tt/7Nr5ogU
from BBC News اردو https://ift.tt/7Nr5ogU
وہ امریکی شہری بننے ہی والے تھے جب ٹرمپ نے اُن کی حلف برداری کی تقریبات منسوخ کیں
صنم ایک دہائی سے زیادہ عرصہ قبل امریکہ آئی تھیں اور برسوں کے طویل انتظار کے بعد وہ آخرِکار امریکی شہریت حاصل کرنے کے بالکل قریب تھیں۔
from BBC News اردو https://ift.tt/PCzp0QU
from BBC News اردو https://ift.tt/PCzp0QU
’برین میپنگ ٹیسٹ‘: پولیس نے چار سال بعد اپنی ہی بیوی کے قاتل کو کیسے پکڑا؟
سیما گوئل کی لاش چار سال پہلے دیوالی کے دن، 4 نومبر 2021 کو جوڑے کے یونیورسٹی کے گھر سے برآمد ہوئی تھی۔ چار سال کی تفتیش کے بعد پولیس نے ان کے شوہر کو گذشتہ پیر کو گرفتار کیا۔
from BBC News اردو https://ift.tt/UpWJaHL
from BBC News اردو https://ift.tt/UpWJaHL
'کون سی بیوی ہو گی جو صبح تین بجے آ کر کام کرے'
شہباز اور نازیہ گذشتہ 20 سالوں سے کوڑا صاف کرنے کا کام کر رہے ہیں۔ وہ صبح تین بجے کام شروع کرتے ہیں۔ شادی کے بعد جب انھیں مالی مشکلات کا سامنا کرنا پڑا تو مجبوراََ انھیں یہ کام کرنا پڑا۔ اب وہ چاہتے ہیں کہ ان کا بیٹا تعلیم حاصل کر کے روزگار کمانے کا بہتر موقع حاصل کر لے۔
from BBC News اردو https://ift.tt/pIYsGO0
from BBC News اردو https://ift.tt/pIYsGO0
اسلام آباد میں گاڑی کی ٹکر سے سکوٹی پر سوار دو خواتین کی ہلاکت: ورثا نے ’اللہ کے نام پر‘ ملزم کو معاف کیا، تحریری فیصلہ
جوڈیشل مجسٹریٹ شائستہ کنڈی کی جانب سے جاری حکم نامے کے مطابق ہلاک ہونے والی دونوں لڑکیوں کے ورثا نے ملزم کو معاف کر دیا ہے۔ عدالتی حکم نامے میں کہا گیا ہے کہ ورثا نے اللہ کے نام پر ملزم کو معاف کرنے کا اعلان کیا ہے۔
from BBC News اردو https://ift.tt/kn7RQUt
from BBC News اردو https://ift.tt/kn7RQUt
’آپریشن گولڈن ڈائنامائٹ‘: جب وینزویلا کی اپوزیشن لیڈر ’بپھرے ہوئے سمندر‘ میں خفیہ سفر کر کے نوبیل امن انعام لینے ناروے پہنچیں
گِرے بُل ریسکیو فاؤنڈیشن کے بانی اور امریکی سپیشل فورسز کے سابق رُکن برائن سٹرن کہتے ہیں کہ یہ سفر نہ صرف طویل تھا بلکہ انتہائی سرد بھی تھا لیکن اس کے باوجود بھی ’باحوصلہ‘ ماریہ نے ایک بار بھی کوئی شکایت نہیں کی۔
from BBC News اردو https://ift.tt/qLZCaKU
from BBC News اردو https://ift.tt/qLZCaKU
دھوکہ، اغوا اور تشدد: چین کے وہ سکول جہاں ’باغی‘ نوجوانوں کی تربیت کی جاتی ہے
بی بی سی آئی انویسٹیگیشن نے ان تربیتی مراکز میں جسمانی اذیت کے الزامات اور نوجوانوں کو اغوا کر کے یہاں لانے جیسے جرائم کا پردہ چاک کیا۔
from BBC News اردو https://ift.tt/5gdqF3e
from BBC News اردو https://ift.tt/5gdqF3e
متنازع ٹویٹس کیس: پاکستان کے ’اندرونی معاملات‘ میں مداخلت پر ناروے کے سفیر طلب، سپریم کورٹ کا ایمان مزاری کا ٹرائل روکنے کا حکم
ناروے کے سفیر جمعرات کو اُس وقت سپریم کورٹ آف پاکستان پہنچ گئے تھے، جب انسانی حقوق کی کارکن ایمان مزاری اور اُن کے شوہر ہادی چٹھہ ایڈووکیٹ کی جانب سے دائر کی گئی درخواست پر سماعت جاری تھی۔
from BBC News اردو https://ift.tt/BOCSgJx
from BBC News اردو https://ift.tt/BOCSgJx
اکشے کھنہ کے کردار ’رحمان ڈکیت اور اورنگزیب‘: جب فلم میں وِلن کا کردار ہیرو سے بھی بڑا ہو جائے
نہ صرف ایک عربی گانے پر اکشے کھنہ کا رقص سوشل میڈیا پر چھایا ہوا ہے بلکہ ان کا ایک ڈائیلاگ ’رحمان ڈکیت کی دی ہوئی موت بہت قصائی نما ہوتی ہے‘ بھی ہر زبان پر نظر آ رہا ہے۔
from BBC News اردو https://ift.tt/Ve1JtNh
from BBC News اردو https://ift.tt/Ve1JtNh
12 سال قبل مردہ قرار دیے جانے والے شخص کی گھر واپسی کی کہانی
انڈیا کی شمالی ریاست اتراکھنڈ کے ایک خاندان نے کبھی سوچا بھی نہیں تھا کہ وہ شخص جس کی آخری رسومات انھوں نے اپنے ہاتھوں سے ادا کی تھیں وہ 12 سال بعد واپس آجائے گا۔
from BBC News اردو https://ift.tt/en9givY
from BBC News اردو https://ift.tt/en9givY
’ڈیلیوری میں تاخیر ہو سکتی ہے، انسانیت میں تاخیر نہیں ہونی چاہیے‘: سوشل میڈیا پر تنقید کے بعد ندا یاسر کی فوڈ رائیڈرز سے ’معافی‘
ندا یاسر نے رائیڈر کمیونٹی کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ ’اگر میری وجہ سے میرے پیارے رائیڈرز کو تکلیف پہنچی اور اگر وہ اب مجھے دیکھ رہے ہیں تو میں آپ سے سچے دل میں معذرت کرنا چاہتی ہوں کیونکہ میں پھر کہوں گی کہ میں یہاں کسی کو تکلیف دینے کے لیے نہیں بیٹھی۔‘
from BBC News اردو https://ift.tt/ZBNhTAe
from BBC News اردو https://ift.tt/ZBNhTAe
ماضی میں دیگر ممالک سے اسلحہ خریدنے والا ترکی دفاعی ساز و سامان فروخت کرنے والا بڑا ملک کیسے بنا؟
ایک وقت تھا جب ترکی کا شمار دنیا میں آسلحے کے خریدار ملک کے طور پر ہوتا تھا لیکن اب ترکی کی دفاعی سازو سامان کی صنعت کی ترقی اور مختلف تنازعات کے دوران ترک ساختہ دفاعی سازوسامان کی ’گیم چینجر‘ کردار نے اسے عالمی سطح پر نمایاں کیا ہے۔
from BBC News اردو https://ift.tt/CUBg3lD
from BBC News اردو https://ift.tt/CUBg3lD
حسین شہید سہروردی: ’پاکستان کی آخری امید‘ قرار دیے گئے وزیراعظم جنھیں ’غدار‘ کہا گیا اور جن کی موت پر شبہات کا اظہار ہوا
پاکستان بننے سے قبل سہروردی نے سبھاش چندربوس کے بھائی سرت چندر بوس، جو اس وقت بنگال کانگرس کے سربراہ تھے، کے ساتھ مل کر ایک علیحدہ وطن کے قیام کا منصوبہ بنایا۔ اس حوالے سے لارڈ ماؤنٹ بیٹن کو خبر بھی کر دی گئی۔
from BBC News اردو https://ift.tt/8OKHo1I
from BBC News اردو https://ift.tt/8OKHo1I
ایبٹ آباد میں ڈاکٹر وردہ کا قتل: ’دوست کے پاس رکھوایا گیا سونا‘ جس سے پولیس کو ملزمان کا سراغ ملا
خیبرپختونخوا کے ضلع ایبٹ آباد میں چار دسمبر کو لاپتہ ہونے والی ڈاکٹر وردہ کی لاش اسی ضلع کے نواحی علاقے سے برآمد کی گئی ہے اور تفتیش کاروں کا دعویٰ ہے کہ ان کی ایک قریبی دوست نے انھیں اپنے ساتھیوں کے ساتھ مل کر مبینہ طور پر قتل کیا ہے۔
from BBC News اردو https://ift.tt/5DSxmW6
from BBC News اردو https://ift.tt/5DSxmW6
جب وسیم اکرم نے بابر اعظم سے سوال کرتے ہوئے پی ایس ایل میں ’روٹی‘ کا قصہ سنایا
پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے سیزن 11 سے قبل لندن کے تاریخی لارڈز کرکٹ گراونڈ میں روڈ شو کا اہتمام کیا گیا جس میں پاکستان کرکٹ ٹیم کے عہدے داروں، موجودہ اور سابق کرکٹرز نے شوکت کی۔
from BBC News اردو https://ift.tt/5SzW6BO
from BBC News اردو https://ift.tt/5SzW6BO
عمران خان جیلر ہے یا قیدی؟
کسی بھی شخص کو ذہنی مریض صرف کوالیفائیڈ ڈاکٹر یا میڈیکل بورڈ ہی ڈکلئیر کر سکتا ہے۔ ذہنی مریض چونکہ اپنے ہوش و حواس میں نہیں ہوتا لہٰذا وہ غداری و سہولت کاری جیسے منصوبہ بند کام کرنے کی صلاحیت سے عاری ہوتا ہے۔ بلکہ قومی سلامتی سے زیادہ ذاتی سلامتی کے لیے خطرہ ہوتا ہے۔
from BBC News اردو https://ift.tt/fBPDT0k
from BBC News اردو https://ift.tt/fBPDT0k
عمران خان سے قبل پاکستان میں کب کب سابق وزرائے اعظم کو ’قومی سلامتی کا خطرہ‘ قرار دیا گیا؟
پاکستانی فوج کے ترجمان کی جانب سے سخت لب و لہجے میں ایک سابق وزیرِ اعظم کو قومی سلامتی کے لیے خطرہ قرار دینا بظاہر بہت سنگین اور معنی خیز ہے۔ مگر پاکستانی سیاسی نظام اور اُس کی تاریخ میں یہ کوئی انہونی بات نہیں۔ ماضی میں فیلڈ مارشل ایوب خان نے فاطمہ جناح کو ’غدار‘ قرار دیا تھا۔
from BBC News اردو https://ift.tt/ztblYqJ
from BBC News اردو https://ift.tt/ztblYqJ
’خاموش رہ کر میں اُس کی اے ٹی ایم مشین بن گئی‘: شوہر اپنی شریک حیات کو نجی تصاویر کے ذریعے کیوں بلیک میل کر رہے ہیں؟
مصر میں سائبر کرائم کے شعبے سے وابستہ متعدد وکلا، کارکنوں اور ماہرین نے بی بی سی کو بتایا کہ ان کے پاس آنے والی شکایات میں ایک تشویشناک اضافہ دیکھا جا رہا ہے جن میں بلیک میل کرنے والا عموماً شوہر یا سابق شوہر ہوتا ہے۔
from BBC News اردو https://ift.tt/tUYF9kS
from BBC News اردو https://ift.tt/tUYF9kS
پہلی نظر میں محبت، شادی کے بغیر حمل اور 40 برس کی دُوری: ایک جوڑے کا دہائیوں بعد ملاپ جو کسی فلم کی کہانی سے کم نہیں
ایک پرجوش ہاں کے بعد کیرول کی ویبر کے گھر میں ملاقات ہوئی، جہاں اُن کی بیٹی بھی موجود تھیں۔ اپنے حقیقی بات کو دیکھتے ہیں ویل نے اپنی ماں کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ ’اوہ یہ تو واقعی بہت ہینڈسم ہیں۔‘
from BBC News اردو https://ift.tt/xjTFfC3
from BBC News اردو https://ift.tt/xjTFfC3
ٹرمپ کا ’انڈیا پاکستان جنگ بندی‘ میں کردار اور ’سبق دینے‘ کی پالیسی ترک کرنے کا ذکر: امریکہ کی قومی سلامتی کی نئی حکمت عملی کیا ہے؟
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی انتظامیہ نے ایک نئی قومی سلامتی حکمتِ عملی جاری کی ہے جس میں نہ صرف یورپی اتحادیوں کو کمزور قرار دیا گیا بلکہ مغربی ممالک میں امریکی برتری کو دوبارہ قائم کرنے کا ہدف بھی مقرر کیا گیا۔
from BBC News اردو https://ift.tt/Tc64EdY
from BBC News اردو https://ift.tt/Tc64EdY
توہین مذہب کے مقدمے میں ضمانت پر رہائی پانے والے مذہبی سکالر انجینیئر محمد علی مرزا کون ہیں؟
مبینہ توہین مذہب کے مقدمے میں گرفتار مذہبی سکالر انجینیئر محمد علی مرزا کو جمعہ کی دوپہر راولپنڈی کی اڈیالہ جیل سے ضمانت پر رہا کر دیا گیا ہے۔
from BBC News اردو https://ift.tt/6gf8IWm
from BBC News اردو https://ift.tt/6gf8IWm
مشرق وسطیٰ میں پہلا امریکی ’خودکش ڈرون یونٹ‘ جس کے ڈرونز کو ایران کے ’شاہد‘ کی نقل قرار دیا جا رہا ہے
سینٹ کام کے مطابق ’لوکاس‘ ڈرونز طویل فاصلے تک مار کرنے کی صلاحیت رکھتے ہیں اور اُنھیں خودمختار کارروائیوں کے لیے ڈیزائن کیا گیا ہے۔ انھیں میزائل، زمین پر موجود نظام اور چلتی گاڑی سے بھی لانچ کیا جا سکتا ہے۔
from BBC News اردو https://ift.tt/ltWCGs9
from BBC News اردو https://ift.tt/ltWCGs9
’سسرال والوں نے میرا گلا گھونٹا، مارا پیٹا اور نوکرانی بنا کر رکھا‘: شادی کے بعد پاکستان سے برطانیہ جانے والی لڑکی کی کہانی
سارہ کے والدین نے ان سے جس خوشگوار ازدواجی زندگی کا وعدہ کیا تھا اس کے برعکس ان کے شوہر نے انھیں مارنا پیٹنا شروع کر دیا اور سسرال والوں نے نوکرانی کی طرح کام کرنے پر مجبور کیا۔
from BBC News اردو https://ift.tt/jRCQmog
from BBC News اردو https://ift.tt/jRCQmog
’پاکستانی اکاؤنٹس‘ کی فیس بُک ریکویسٹ اور نوکری کی پیشکش: براہموس میزائل کا نوجوان انڈین انجینیئر ’ہنی ٹریپ‘ کیس میں بری
انڈیا میں بمبئی ہائی کورٹ نے براہموس میزائل ایرو سپیس انجینیئر نشانت اگروال کو پاکستان کے لیے جاسوسی کے الزام سے بری کرتے ہوئے ان کی عمر قید کی سزا کو ختم کر دیا ہے۔
from BBC News اردو https://ift.tt/xALI5O9
from BBC News اردو https://ift.tt/xALI5O9
جہاز کی بلندی میں اچانک ہونے والی کمی جس کے باعث ایئر بس کو اپنے ہزاروں جہازوں کا سافٹ وئیر اپ ڈیٹ کرنا پڑا
ایئر بس کو جہازوں کی پرواز بند کرنے کا اعلان ایک ایسے موقع پر کرنا پڑا جب امریکہ میں تھینکس گِونگ کا تہوار ایئرلائنز کے لیے مصروف ترین دور ہوتا ہے۔
from BBC News اردو https://ift.tt/2y9kLDj
from BBC News اردو https://ift.tt/2y9kLDj
بسنت اور پنجاب میں پتنگ بازی کی مشروط اجازت: ’25 برس بعد لاہور کا آسمان دوبارہ زندہ ہو گا‘
پاکستان کے صوبہ پنجاب میں حکام نے تقریباً 25 سال کے وقفے کے بعد پتنگ بازی کی مشروط اجازت دے دی ہے۔ اس سلسلے میں یکم دسمبر کو پنجاب کے گورنر سلیم حیدر کی جانب سے جاری کیے گئے پنجاب کائٹ فلائنگ آرڈینس 2025 کے تحت حکام عوام کے جان و مال کے تحفظ کو یقینی بناتے ہوئے پتنگ بازی کی اجازت دے سکتے ہیں۔
from BBC News اردو https://ift.tt/ylDPbmG
from BBC News اردو https://ift.tt/ylDPbmG
پاکستانی اور انڈین افواج کی سری لنکا میں ریسکیو کوششوں میں شرکت اور اسلام آباد کا نئی دہلی پر امدادی سامان کی فلائٹ کو کلیئرنس نہ دینے کا الزام
سوشل میڈیا پر ریلیف آپریشنز میں پاکستان اور انڈیا کی افواج کی شمولیت کو مثبت اقدام قرار دیا گیا ہے اور کئی افراد کا کہنا ہے کہ بظاہر یہ ایک چھوٹا اقدام ہے لیکن اس کی علامتی اہمیت بہت زیادہ ہے۔
from BBC News اردو https://ift.tt/gGlXSDd
from BBC News اردو https://ift.tt/gGlXSDd
حیدرآباد کے گدو ہسپتال میں موسیقی سے ذہنی امراض کا علاج
ذہنی صحت کے لیے کئی ادویات اور مشقیں کی جاتی ہیں ایک طریقہ کار میوزک تھراپی بھی ہے۔
from BBC News اردو https://ift.tt/Rsx71oK
from BBC News اردو https://ift.tt/Rsx71oK
انڈیا میں ترقی کی تیز رفتار کے دعوے مگر آئی ایم ایف کی رپورٹ میں ’سی گریڈ‘ کا مطلب کیا ہے؟
انڈین حکومت کے مطابق ملک نے تیزی سے ترقی کرنے والی بڑی معیشت کے طور پر اپنی پوزیشن مضبوط کی ہے۔ انڈیا کی مجموعی قومی پیداوار یعنی جی ڈی پی کا تخمینہ سات اعشاریہ تین ٹریلین ڈالر لگایا گیا ہے۔ تاہم انٹرنیشنل مانیٹری فنڈ (آئی ایم ایف) نے اپنی تازہ رپورٹ میں انڈیا کے قومی اکاؤنٹس اور جی ڈی پی کے اعداد و شمار کو ’سی‘ گریڈ دیا ہے۔
from BBC News اردو https://ift.tt/bv2dCaP
from BBC News اردو https://ift.tt/bv2dCaP
زہریلے مینڈکوں کا شکار کرنے والا سانپ موت کو چکما کیسے دیتا ہے؟
وہ جاندار جو مہلک زہریلے مادے کھاتے ہیں، زندہ رہنے کے لیے نہایت ذہانت سے کام لیتے ہیں۔ سائنسدان اس ’اینٹی ٹاکسن‘ دفاعی نظام کو سمجھنے کی کوشش کر رہے ہیں تاکہ انسانوں میں زہر کے اثرات کے بہتر علاج تلاش کیے جا سکیں۔
from BBC News اردو https://ift.tt/4UyJLbj
from BBC News اردو https://ift.tt/4UyJLbj
نورین خان کے انڈین میڈیا کو انٹرویوز اور ’آپریشن سندور ٹو‘ کی بازگشت: وائرل کلپ کی حقیقت کیا ہے؟
سوشل میڈیا پر نورین خان کے انٹرویو کا ایک مبینہ کلپ بھی زیر گردش ہے جس میں وہ مبینہ طور پر کہہ رہی ہیں کہ اگر وزیرِ اعظم مودی آپریشن سندور ٹو کریں گے تو ہی عمران خان جیل سے باہر نکل سکتے ہیں۔
from BBC News اردو https://ift.tt/ObIEf2o
from BBC News اردو https://ift.tt/ObIEf2o
ایس-400 اور سخوئی 57 طیاروں کے معاہدے: چار برس بعد پوتن کا دورۂ انڈیا جس پر امریکہ کی بھی نظریں ہوں گی
روسی صدر ولادیمیر پوتن چار اور پانچ دسمبر کو انڈیا کے اہم دورے پر آ رہے ہیں جہاں وہ مودی سے ملاقات میں ایس-400، سخوئی 57، توانائی، جوہری تعاون اور دو طرفہ تعلقات پر بات کریں گے۔ یوکرین جنگ، امریکی دباؤ اور بدلتی جغرافیائی سیاست کے بیچ یہ دورہ انتہائی اہمیت کا حامل سمجھا جا رہا ہے۔
from BBC News اردو https://ift.tt/bNranmp
from BBC News اردو https://ift.tt/bNranmp
Subscribe to:
Comments (Atom)