مئی 2025 میں انڈیا اور پاکستان کے درمیان تنازع کے دوران پاکستان کے سکیورٹی ذرائع نے آدم پور میں ایس-400 دفاعی نظام کو تباہ کرنے کا دعویٰ کیا تھا، تاہم بعدازاں انڈین فضائیہ نے اس دعوے کی تردید کی تھی۔
from BBC News اردو https://ift.tt/Fck5vIz
Latest News From All over the World
Latest news from all over the world,Latest News, ary news, samma news, geo news, news headline, updates news
پاکستان، انڈیا جنگ سے ایران، امریکہ مذاکرات تک: فیلڈ مارشل عاصم منیر عالمی سیاست کا اہم کردار کیسے بنے؟
جب عاصم منیر بری فوج کے سربراہ بنے تو پاکستان سیاسی و معاشی لحاظ سے مشکلات کا شکار تھا اور عمران خان اقتدار سے بیدخلی کے خلاف ’حقیقی آزادی‘ کی تحریک چلا رہے تھے۔ تاہم تجزیہ کاروں کے مطابق گذشتہ لگ بھگ ساڑھے تین سال کے دوران عاصم منیر بہت سے مشکلات سے نکلنے اور عالمی سطح پر اہم کردار بننے میں کامیاب رہے ہیں۔ تاہم اس سفر کے دوران کچھ اہم واقعات بھی پیش آئے۔
from BBC News اردو https://ift.tt/YgGb97s
from BBC News اردو https://ift.tt/YgGb97s
لڑاکا طیاروں اور میزائلوں کے نئے آرڈر: 2025 میں انڈیا اور پاکستان کے دفاعی اخراجات کتنے بڑھے؟
سٹاک ہوم انٹرنیشنل پیس ریسرچ انسٹیٹیوٹ (سپری) ںے اپنی نئی سالانہ رپورٹ شائع کی ہے جس کے مطابق 2025 میں انڈیا سب سے زیادہ دفاعی اخراجات کرنے والے پانچ بڑے ممالک میں شامل تھا جبکہ انڈیا اور پاکستان نے اپنے اپنے دفاعی بجٹس میں خاطر خواہ اضافہ کیا ہے۔
from BBC News اردو https://ift.tt/KobiZhp
from BBC News اردو https://ift.tt/KobiZhp
صومالی قزاقوں کے ہاتھوں اغوا ہونے والے جہاز پر سوار پاکستانی عملہ: ’ہر مغوی پر ایک مسلح شخص تعینات ہے، جہاز پر کھانے کی شدید قلت ہے‘
اغوا کیے گئے پاکستانیوں کے اہلخانہ نے بی بی سی اُردو سے بات کرتے ہوئے دعویٰ کیا ہے کہ وہ ابتدا میں جہاز پر خوراک کا کوئی مسئلہ نہیں تھا تاہم اب وقت کے ساتھ ساتھ خوراک کی قلت ہو رہی ہے جبکہ جہاز پر موجود 50 کے قریب قزاقوں کی جانب سے عملے کے اراکین پر ناصرف تشدد کیا گیا ہے بلکہ مطالبات پورے نہ ہونے کی صورت میں انھیں جان سے مارنے کی دھمکیاں بھی دی جا رہی ہیں۔
from BBC News اردو https://ift.tt/Ysu63nw
from BBC News اردو https://ift.tt/Ysu63nw
’چند میٹر کا فاصلہ مگر دریا کی لہروں نے ہمیں ملنے نہ دیا‘
سنیچر کو جب انڈیا کے زیرِ انتظام کشمیر میں راجہ لیاقت کی تدفین کی جا رہی تھی تو دریائے نیلم کے دونوں جانب لوگ موجود تھے۔ سرحد پار پاکستان کے زیرِ انتظام کشمیر میں ان کے اہل خانہ انھیں دیکھ سکتے تھے مگر چھو نہیں سکتے تھے۔
from BBC News اردو https://ift.tt/rf9k2Ch
from BBC News اردو https://ift.tt/rf9k2Ch
’آٹھ لاکھ روپے کا ایک رن‘: پی ایس ایل کی نیلامی میں کروڑوں روپے میں فروخت ہونے والے کرکٹرز کی کارکردگی کیسے رہی؟
پی ایس ایل 11 کا جائزہ لیا جائے تو بہت سے ایسے کھلاڑی جو نیلامی میں کروڑوں روپوں میں فروخت ہوئے، لیگ میچز میں خاطر خواہ کارکردگی کا مظاہرہ نہ کر سکے۔
from BBC News اردو https://ift.tt/MLzgp49
from BBC News اردو https://ift.tt/MLzgp49
’آٹھ لاکھ روپے کا ایک رن‘: پی ایس ایل کی نیلامی میں کروڑوں روپے میں فروخت ہونے والے کرکٹرز کی کارکردگی کیسے رہی؟
پی ایس ایل 11 کا جائزہ لیا جائے تو بہت سے ایسے کھلاڑی جو نیلامی میں کروڑوں روپوں میں فروخت ہوئے، لیگ میچز میں خاطر خواہ کارکردگی کا مظاہرہ نہ کر سکے۔
from BBC News اردو https://ift.tt/MLzgp49
from BBC News اردو https://ift.tt/MLzgp49
’حالات کورونا کے دور سے بھی بدتر ہیں‘: امریکہ، ایران جنگ نے ترکی کو کیسے متاثر کیا؟
عام طور پر ایسٹر کی چھٹیوں کے دوران یورپی کا سیاحوں کا رش دیکھنے میں آتا ہے۔ لیکن لگتا ایسا ہے کہ 28 فروری کو اسرائیل اور امریکہ کے ایران پر حملوں سے شروع ہونے والی جنگ نے عالمی معیشت کو نچوڑ کر رکھ دیا ہے اور ترکی کی سیاحت کی صنعت بھی اس سے مستثنیٰ نہیں۔
from BBC News اردو https://ift.tt/pen80Hv
from BBC News اردو https://ift.tt/pen80Hv
سنگا پور کا چنگی ایئر پورٹ: دنیا کا سب سے بہترین ہوائی اڈہ اندر سے کیسا ہے؟
جہاں دوسرے بڑے ہوائی اڈے چوہوں کی بہتات، عملے کی ہڑتالوں اور چھتیں گرنے جیسے مسائل سے دوچار ہیں، وہاں چنگی کی مستقبل پسندانہ خاموشی ایک بالکل مختلف دنیا محسوس ہوتی ہے۔ اوسط اور عالمی معیار کے ہوائی اڈے کے درمیان فرق کبھی اتنا واضح محسوس نہیں ہوا۔
from BBC News اردو https://ift.tt/JHBOTC8
from BBC News اردو https://ift.tt/JHBOTC8
بکری چوری کا مبینہ واقعہ جو ’48 ہلاکتوں‘ کا باعث بنا: سندھ میں خونی دشمنی کا تصفیہ اور جرگہ سسٹم پر اُٹھتے سوال
شمالی سندھ کے ضلع شکار پور میں گذشتہ نو برسوں سے ’جونیجو‘ اور ’کلہوڑا‘ برادریوں کے درمیان تنازع جاری تھا جس میں حکام کے مطابق مجموعی طور پر 48 افراد جان کی بازی ہارے۔
from BBC News اردو https://ift.tt/B9KWOHu
from BBC News اردو https://ift.tt/B9KWOHu
شور کے زمانے میں درد بھری آواز حاوی کون ہیں؟
اوج کے ساتھ چند کامیاب سال گزارنے کے بعد عبدالرحمان نے سولو کرئیر کی جانب قدم اٹھایا اور اس وقت ان کا شمار پاکستان کے نامور ترین گلوکاروں میں ہوتا ہے، جو نوجوان نسل کی نہ صرف نمائندگی کرتے ہیں بلکہ انھیں اردو زبان سے قریب لانے میں بھی اہم کردار ادا کررہے ہیں۔
from BBC News اردو https://ift.tt/GpeuM8w
from BBC News اردو https://ift.tt/GpeuM8w
ایپ پر ’شکار‘ اور ڈیٹ پر لوٹ مار: باؤنسرز اور مینیجرز کی ملی بھگت سے چلنے والے ’کیفے گینگ‘ کی کہانی
ڈیٹنگ ایپ کے ذریعے لوگوں کو جال میں پھنسایا جاتا اور ان پر ہزاروں روپے کے بل ڈال دیے جاتے۔ پولیس نے اس ’ڈیٹنگ دھوکے‘ کا سراغ لگا لیا ہے۔
from BBC News اردو https://ift.tt/1IeDXQA
from BBC News اردو https://ift.tt/1IeDXQA
’ترنول پھاٹک بھی آبنائے ہرمز ہے‘: اسلام آباد میں ایک سوشل میڈیا پوسٹ پر ’غیرمعمولی‘ گرفتاری
اسلام آباد کے نواحی علاقے ترنول میں ٹرین کے گزرنے کے اوقات کے دوران پھاٹک بند ہونے کی وجہ سے ٹریفک جام کے حوالے سے ایک شخص کی جانب سے سوشل میڈیا پوسٹ پر اسلام آباد پولیس نے اس کے خلاف مقدمہ درج کر کے اسے جیل بھیج دیا ہے۔
from BBC News اردو https://ift.tt/W4SYHFU
from BBC News اردو https://ift.tt/W4SYHFU
Subscribe to:
Posts (Atom)