Showing posts with label Pakistan News. Show all posts
Showing posts with label Pakistan News. Show all posts

فوج اورعوام کے درمیان پھوٹ پیدا کرنے کی کسی کوشش کو برداشت نہیں کیا جائے گا،آرمی چیف

لاہور: چیف آف آرمی سٹاف جنرل سید عاصم منیر نے  9 مئی کو پرتشدد فسادات کے دوران تباہ ہونے والی فوجی تنصیبات کا دورہ کیا اور کہا کہ قصورواروں کے خلاف مقدمے کی قانونی کارروائی شروع کر دی گئی ہے۔


from BOL News - Latest News, Breaking News, Pakistan News, News Headlines https://ift.tt/Z3lby2i May 20, 2023 at 10:37AM BOL News - Latest News, Breaking News, Pakistan News, News Headlines https://ift.tt/EpP4su8

یشمیٰ گل کی بولڈ تصاویر وائرل

یشمیٰ گل ایک انتہائی ہنر مند اداکارہ ہیں، وہ اپنی مضبوط رائے، عقائد کے اظہار اور جانوروں کے حقوق کی وکالت کے لیے جانی جاتی ہیں۔حال ہی میں انہوں نے اپنی تازہ ترین تصاویرانسٹاگرام پر شیئر کیں۔


from BOL News - Latest News, Breaking News, Pakistan News, News Headlines https://ift.tt/MrgJUZb May 20, 2023 at 09:37AM BOL News - Latest News, Breaking News, Pakistan News, News Headlines https://ift.tt/EpP4su8

وزیر اعظم کی بلوچستان سیکیورٹی چیک پوسٹ پر حملے کی مذمت

لاہور: وزیر اعظم محمد شہباز شریف نے بلوچستان کے علاقے مارگیٹ کے علاقے زرغون میں سیکیورٹی چیک پوسٹ پر حملے کی شدید مذمت کی ہے۔


from BOL News - Latest News, Breaking News, Pakistan News, News Headlines https://ift.tt/axkOpnL May 20, 2023 at 09:06AM BOL News - Latest News, Breaking News, Pakistan News, News Headlines https://ift.tt/EpP4su8

عمران خان کی ملک میں انسانی حقوق کی صورتحال پر آواز اٹھانے کی اپیل

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان نے مبینہ طور پر امریکی کانگریس کی خاتون سے کہا کہ وہ پاکستان میں سیاسی بحران اور انسانی حقوق کی صورتحال کے خلاف آواز اٹھائے۔


from BOL News - Latest News, Breaking News, Pakistan News, News Headlines https://ift.tt/MLsWapt May 20, 2023 at 09:02AM BOL News - Latest News, Breaking News, Pakistan News, News Headlines https://ift.tt/EpP4su8