ہندو تنظیم کا ’سیتا‘ اور ’اکبر‘ کا نام بدلنے کے لیے ہائیکورٹ سے رجوع: آپ نے لوو جہاد سُنا ہو گا، یہ لائن جہاد ہے‘
وی ایچ پی نے جلپائی گوڑی ضلع میں کلکتہ ہائی کورٹ کی سرکٹ بنچ سے رجوع کیا ہے اور اس بات پر اپنا احتجاج درج کریا ہے کہ جانوروں کے پارک میں ایک شیرنی کا نام 'سیتا' اور شیر کا نام 'اکبر' رکھا گیا ہے
No comments:
Post a Comment