جب راج کپور کو بستر مرگ پر دیکھ کر دلیپ کمار نے انھیں پشاور جا کر کباب کھانے کا کہا

دیو آنند، دلیپ کمار اور راج کپور نے 40 کی دہائی میں تقریباً ایک ساتھ اپنے کریئر کی شروعات کی، کامیابیوں کے زینے ایک ساتھ چڑھے اور دوستی بھی برقرار رکھی۔ زمانہ ایک ہی تھا لیکن تینوں کے انداز الگ تھے۔ آج یعنی 14 دسمبر راج کپور کا 100واں یوم پیدائش ہے۔

from BBC News اردو https://ift.tt/dofhqGl

No comments:

Post a Comment