یوکرین کو جوہری ہتھیار تلف کرنے پر پچھتاوا: ’ہم نادان تھے جو ان پر اعتبار کر بیٹھے‘

میزائل، راکٹ لانچر اور ٹرانسپورٹر اس دور کی علامت ہیں جب یوکرین سوویت یونین کے جوہری ہتھیاروں کے پروگرام میں کلیدی کردار ادا کرتا تھا، یہ پروگرام اس کا آخری دفاع سمجھا جاتا تھا۔

from BBC News اردو https://ift.tt/BwWC843

No comments:

Post a Comment