بشار الاسد: لندن میں امراض چشم کے ڈاکٹر سے شام کے آمر تک

بشار الاسد کو ابتدائی طور پر اپنے والد سے وراثت میں اقتدار سمبھالنے کے لیے تیار نہیں کیا گیا تھا۔ یہ سلسلہ 1994 کے اوائل میں دمشق کے قریب ایک کار حادثے میں ان کے بڑے بھائی باسل کی موت کے بعد شروع ہوا۔

from BBC News اردو https://ift.tt/DEdKN39

No comments:

Post a Comment