حلب شہر پر تازہ حملے حیات تحریر الشام کی قیادت میں ہوئے ہیں جس کا شامی تنازع میں ایک عرصے سے کردار رہا ہے۔ حیات تحریر الشام کا وجود سنہ 2011 میں جبهة النصرہ کے نام سے سامنے آیا تھا، جو کہ القاعدہ سے منسلک ایک گروہ تھا۔
from BBC News اردو https://ift.tt/hV5HOWZ
No comments:
Post a Comment