ٹیپو سلطان کے والد حیدر علی نے انھیںریاست میسور کی ذمہ داری سونپی اور وفات سے پہلے لکھے خط میں کہا کہ ’تم میری شان کے وارث ہو، ہمیشہ یاد رکھو، تخت بہادری سے جیتا جا سکتا ہے، لیکن اسے صرف بہادری سے محفوظ نہیں رکھا جا سکتا۔‘
from BBC News اردو https://ift.tt/AFsCSLX
No comments:
Post a Comment