’ایک ایکڑ سے لاکھوں میں آمدن‘: وہ پڑھے لکھے نوجوان جو نوکری چھوڑ کر کارپوریٹ فارمنگ کا رُخ کر رہے ہیں

پاکستان میں بہت سے پڑھے لکھے نوجوان اب زراعت جیسے روایتی شعبے میں قسمت آزمائی کرتے نظر آتے ہیں۔ حالیہ برسوں میں بہت سے سوشل میڈیا چینلز پر یہ نوجوان مختلف فصلوں کو اُگانے سے لے کر منڈی میں ان کی فروخت اور اس سے حاصل ہونے والے منافعے تک کے بارے میں اپنے تجربات شیئر کرتے ہیں۔

from BBC News اردو https://ift.tt/n8WPofx

No comments:

Post a Comment