ورلڈ چیمپئن شپ آف لیجنڈز کے فائنل میں پاکستان کو شکست: ’جنوبی افریقہ کی ٹیم بڑے لڑکے لائی تھی‘

سنیچر اور اتوار کی شام برمنگھم کے ایجبیسٹن میدان پر ورلڈ چیمپیئن شپ آف لیجنڈز میں پاکستان کو جنوبی افریقہ نے بہ آسانی نو وکٹوں سے شکست دے کر ٹرافی اپنے نام کر لی۔

from BBC News اردو https://ift.tt/ZhefPkG

No comments:

Post a Comment