'خواتین کو ہارمونل تبدیلیوں کے دوران اس قسم کی بیماری کا سب سے زیادہ خطرہ ہوتا ہے۔ بلوغت میں داخل ہونے کے دوران، حمل یا مینوپاز کے دوران خواتین کے جسم میں بہت سی ہارمونل تبدیلیاں آتی ہیں۔ اس وقت لِپیڈیما کا خطرہ زیادہ ہوتا ہے۔'
from BBC News اردو https://ift.tt/hSmLHFA
No comments:
Post a Comment