جب افغانستان کو ایشیا کی ’دوسری بہترین ٹیم‘ قرار دیے جانے پر پاکستانی کپتان مسکرا دیے

سیریز کے آغاز سے ایک روز قبل جمعرات کو تینوں ٹیموں کے کپتانوں نے ایک مشترکہ پریس کانفرنس کی اور صحافیوں کے سوالوں کے جواب دیے۔ اس دوران ایک موقع پر ایک صحافی نے افغان کپتان راشد خان سے اپنے سوال میں یہ ذکر کر دیا کہ ان کی ٹیم ’ایشیا کی دوسرے نمبر پر بہترین ٹیم ہے‘ جس پر پاکستانی کپتان سلمان آغا مسکرا دیے۔

from BBC News اردو https://ift.tt/POLlpa9

No comments:

Post a Comment