اتر پردیش کی حکومت نے دلکشا کو ہندو یاتریوں کے لیے میوزیم میں تبدیل کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ یہاں ہندو دیوی دیوتاؤں کی مورتیاں بھی لگائی جائیں گی۔ تاریخ میں کئی سانحات کا سامنا کرنے والی دلکشا کوٹھی اب اپنا نام کھو سکتی ہے۔
from BBC News اردو https://ift.tt/Ef8pbMn
No comments:
Post a Comment