بھارتی اداکارہ سڑک حادثے میں جاں بحق ہوگئیں

اداکارہ شوٹنگ مکمل کرکےآن لائن سروس سے بک کیے گئے بائیک رائیڈر کے ساتھ اپنے والد کے گھر واپس جارہی تھیں کہ راستے میں بائیک کو حادثہ پیش آیا۔


from Urdu News - Latest live Breaking News updates today in Urdu, Livestream & online Videos - Geo News Urdu https://ift.tt/hZMp5KU
https://ift.tt/6GqL0tH https://urdu.geo.tv/

No comments:

Post a Comment