’فرشتوں سے بات کرنے‘ والی شہزادی کا ’مردوں سے زندگی پانے‘ والے ہالی وڈ گرو سے شادی کا اعلان

شہزادی مارتھا گذشتہ برس اپنے منگیتر کے ساتھ مل کر متبادل ادویات کا کاروبار چلانے کے لیے اپنی شاہی ذمہ داریوں سے دستبردار ہو گئی تھیں۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/Fgd6PQo

No comments:

Post a Comment