بڑی تنخواہ اور بیرون ملک نوکری کا جھانسہ: ’ایئرپورٹ پہنچ پر پتا چلا کہ ٹکٹ ہی جعلی تھے‘

احمد آباد تھانے میں شکایت درج کرائی گئی ہے کہ کشمیرالدین سمیت کل 13 افراد کو دھوکہ دیا گیا اور ملزمان 22 لاکھ 40 ہزار روپے لے کر فرار ہوگئے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/kNjhoWR

No comments:

Post a Comment