چربی جلانے کا سست عمل اور وزن کم کرنے کا نہ ختم ہونے والا انتظار جس کا حل صرف ورزش ہی نہیں
موٹاپے میں کمی کا انحصار بہت سی چیزوں پر ہے۔ ان مشقوں کے دوران کتنی توانائی استعمال کی گئی؟ ورزش کی شدت کیا تھی اور آپ نے کتنی دیر تک ورزش کی جیسے عوامل شامل ہیں۔
No comments:
Post a Comment