ویٹیکن میں کارڈینلز کا اجلاس سات مئی کو: نئے پوپ کا انتخاب کیسے ہوتا ہے اور یہ فیصلہ کون کرتا ہے؟

پوپ فرانسس کی وفات کے بعد اب رومن کیتھولک چرچ کو اپنے نئے مذہبی پیشوا کے انتخاب کا مرحلہ درپیش ہو گا۔ جانیے کہ نئے پوپ کا انتخاب کیسے ہوتا ہے اور اس عمل میں کون شامل ہوتا ہے؟

from BBC News اردو https://ift.tt/IwlDSWJ

No comments:

Post a Comment