لاہور کی رہائشی سوسائٹی جہاں سیلاب لوگوں کی جمع پونجی بہا لے گیا: ’سمجھ نہیں آ رہا تھا کہ گھر چھوڑنا ہے یا رُکنا ہے‘

لاہور کے علاقے ٹھوکر نیاز بیگ کے قریب واقع نجی ہاؤسنگ سوسائٹی پارک ویو میں دریائے راوی کی سیلابی ریلا جب داخل ہوا تو وہاں رہنے والے بہت سے لوگوں کے وہم و گمان میں نہیں تھا کہ باقاعدہ پلاننگ سے بنائی گئی اس سوسائٹی میں پانی کا ریلا یوں آنا فانا سب کچھ برباد کر دے گا اور انھیں اپنی جانیں بچانے کے لالے پڑ جائیں گے۔

from BBC News اردو https://ift.tt/E15wi2M

پشاور میں بابر اعظم سے ملنے کے لیے فینز گراؤنڈ میں داخل: ’ٹیم میں نہیں مگر دل میں تو ہیں‘

یوں تو یہ میچ سیلاب متاثرین کی امداد کے لیے فنڈز جمع کرنے کے لیے منعقد کیا گیا تھا لیکن بابر اعظم کی شعیب اختر اور وقار یونس کے خلاف بیٹنگ اور گراؤنڈ میں زبردستی گھس آنے والے شائقین کی بابر کے قریب جانے کی کوششیں توجہ کا مرکز بنیں رہیں۔

from BBC News اردو https://ift.tt/PQZnbOS

جب افغانستان کو ایشیا کی ’دوسری بہترین ٹیم‘ قرار دیے جانے پر پاکستانی کپتان مسکرا دیے

سیریز کے آغاز سے ایک روز قبل جمعرات کو تینوں ٹیموں کے کپتانوں نے ایک مشترکہ پریس کانفرنس کی اور صحافیوں کے سوالوں کے جواب دیے۔ اس دوران ایک موقع پر ایک صحافی نے افغان کپتان راشد خان سے اپنے سوال میں یہ ذکر کر دیا کہ ان کی ٹیم ’ایشیا کی دوسرے نمبر پر بہترین ٹیم ہے‘ جس پر پاکستانی کپتان سلمان آغا مسکرا دیے۔

from BBC News اردو https://ift.tt/POLlpa9

نئی اور جدید سرحدی ’دیوار‘ جو یورپ کو ممکنہ روسی حملے سے بچانے میں مدد کرے گی

ہر یورپی ملک جو روس اور اس کے اتحادی بیلاروس کی سرحدوں سے متصل ہے ممکنہ روسی جارحیت اور اپنے دفاع کے لیے سینکڑوں کلومیٹر طویل سرحدی دیواریں بنانے کے منصوبوں کو تیز کر رہا ہے۔

from BBC News اردو https://ift.tt/5QZbECO

گٹروں میں انسانی فضلے کی تلاش کا ’خفیہ‘ مشن جس نے کئی رازوں سے پردہ اٹھایا

سائنسدان ولارڈ لیبی کو جب سیوریج میں تابکار کاربن کے نمونے ملے تو انھیں لگا کہ اس کی مدد سے وہ کسی بھی نامیاتی مادے کی عمر کا پتہ لگا سکتے ہیں۔

from BBC News اردو https://ift.tt/VQDZsGm

ہوم ورک کے لیے چیٹ جی پی ٹی کی مدد لینے والے نوجوان کی خودکشی پر ’اوپن اے آئی‘ کے خلاف مقدمہ کیوں دائر ہوا؟

مقدمے کے اندراج کے لیے رائن خاندان نے ایڈم اور چیٹ جی پی ٹی کے درمیان چیٹ لاگز بھی بطور ثبوت پیش کیے ہیں جس میں الزام عائد کیا گیا ہے کہ ’اوپن اے آئی‘ نے ایڈم کے خودکشی کے خیالات کی توثیق کی۔

from BBC News اردو https://ift.tt/Bd6xATo

جب افغانستان کو ایشیا کی ’دوسری بہترین ٹیم‘ قرار دیے جانے پر پاکستانی کپتان مسکرا دیے

سیریز کے آغاز سے ایک روز قبل جمعرات کو تینوں ٹیموں کے کپتانوں نے ایک مشترکہ پریس کانفرنس کی اور صحافیوں کے سوالوں کے جواب دیے۔ اس دوران ایک موقع پر ایک صحافی نے افغان کپتان راشد خان سے اپنے سوال میں یہ ذکر کر دیا کہ ان کی ٹیم ’ایشیا کی دوسرے نمبر پر بہترین ٹیم ہے‘ جس پر پاکستانی کپتان سلمان آغا مسکرا دیے۔

from BBC News اردو https://ift.tt/9NAWEQu

امریکہ میں ’نیو ورلڈ سکریو ورم‘ کے پہلے کیس کی تصدیق: انسانی گوشت کھانے والا خطرناک کیڑا کیا ہے؟

امریکہ میں صحت عامہ کے نگراں ادارے سینٹرز فار ڈیزیز کنٹرول ’سی ڈی سی‘ نے چار اگست کو اس کیس کی تصدیق کی تھی۔ تاہم حکام کا کہنا ہے کہ مریض اب صحت یاب ہو چکا ہے اور کسی دوسرے شخص میں اس کی منتقلی کے شواہد نہیں ملے۔

from BBC News اردو https://ift.tt/EQjUOCn

چینی طالب علم نے دو خواتین کو 24 گھنٹے کے اندر ریپ کا نشانہ بنایا: بی بی سی کی تصدیق

بی بی سی اس بات کی تصدیق کرنے میں کامیاب ہو گیا ہے کہ جنسی جرائم میں ملوث چینی طالب علم زینہاؤ زاو نے دو خواتین کو 24 گھنٹے کے وقت کے اندر ریپ کا نشانہ بنایا۔

from BBC News اردو https://ift.tt/DZTzO9w

دوائیوں پر خوراک کے ممکنہ اثرات کتنے سنگین ہو سکتے ہیں اور 'ویاگرا' کس پھل کے ساتھ نہیں لینی چاہیے؟

طبی تحقیق میں ایسے کئی واقعات موجود ہیں جہاں خوراک نے دوا کے اثرات کو بڑھا دیا، کم کر دیا یا بعض اوقات نقصان دہ بنا دیا۔ مثلاً گریپ فروٹ کئی دواؤں کے اثرات کو بڑھا سکتا ہے اور فائبر والی غذائیں بعض دواؤں کے اثر کو کم کر سکتی ہیں۔

from BBC News اردو https://ift.tt/9QIHbrA

گاؤں میں 450 روپے سے شروع ہونے والا اچار کا کاروبار جس سے اب لاکھوں روپے کی آمدن ہوتی ہے

ہریانہ سے تعلق رکھنے والی اوشا رانی نے یہ کاروبار صرف 450 روپے سے شروع کیا تھا اور آج یہ گاؤں کی 300 سے زیادہ خواتین کے روزگار کا ذریعہ بن چکا ہے۔

from BBC News اردو https://ift.tt/bSXZYID

انجینیئر محمد علی مرزا کے خلاف توہینِ مذہب کا مقدمہ درج: اکیڈمی سیل، گھر کے باہر پولیس کی بھاری نفری تعینات

پاکستان میں صوبہ پنجاب کے شہر جہلم کے تھانہ سٹی میں معروف مذہبی سکالر انجینیئر محمد علی مرزا کے خلاف شہری کی درخواست پر توہینِ مذہب کا مقدمہ درج کر لیا گیا۔

from BBC News اردو https://ift.tt/olnvd5H

50 فیصد امریکی ٹیرف کے اطلاق کے بعد انڈین فیکٹریوں میں ’خوفناک‘ خاموشی: ’مال موجود ہے لیکن خریدار کوئی نہیں‘

انڈیا کے شہر تریپورہ میں واقع گارمنٹس فیکٹری میں ایک مہیب سی خاموشی طاری ہے۔ تریپورہ کا شمار انڈیا کی ٹیکسٹائل برآمدات کا مرکز کے طور پر ہوتا ہے۔

from BBC News اردو https://ift.tt/H35asLO