18ویں صدی تک انٹیگوا، جو اُس وقت ’سینٹیاگو‘ کے نام سے جانا جاتا تھا، گوئٹے مالا کا دارالحکومت اور ہسپانوی سلطنت کے عظیم ترین شہروں میں سے ایک تھا۔ لیکن یہ شہر چار آتش فشاں کے آس پاس ایک فعال ’ٹیکٹونک زون‘ پلیٹوں پر واقع ہے، جنھیں بالترتیب اگوا، فیوگو، ایکاٹینانگو اور پیکایا کے ناموں سے پکارا جاتا ہے۔
from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/GM5kZJT
No comments:
Post a Comment