جج کے گھر میں کمسن ملازمہ پر مبینہ تشدد کا مقدمہ درج: ’سر پر موجود زخموں میں کیڑے پڑ چکے تھے‘

متاثرہ بچی کا تعلق سرگودھا سے ہے اور ان کے والد کی مدعیت میں درج ایف آئی آر کے مطابق جب وہ گذشتہ روز ان سے ملنے اپنی اہلیہ سمیت اسلام آباد آئے تو ’بچی کو زخمی حالت میں ایک کمرے میں روتے ہوئے پایا۔‘

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/8iyhJqr

No comments:

Post a Comment