انجو اور نصر اللہ میڈیا سے ناراض کیوں ہیں؟

بی بی سی اردو کے نامہ نگار عزیزاللہ خان اور بلال احمد اپر دیر میں یہ جاننے کے لیے گئے کہ انجو اور نصراللہ کی کہانی میں حقیقت کیا ہے؟ جب بی بی سی کی نصراللہ سے بات ہوئی تو وہ غصے اور پریشانی میں تھا۔۔۔ لیکن ایسا کیوں؟

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/Yl58ZDN

No comments:

Post a Comment